چاغی :دالبندین کے قریب پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بلاک

چاغی (پاکستان امیج)دالبندین کے قریب پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بلاک
کسٹم کے خلاف بارڈر ٹریڈ کی جانب سے سڑک کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیئے بند
کردیا گیا
کسٹم رات کو گھروں میں گھس کر چوروں کی طرح چھاپہ مارتی ہے چادر اور چاردیواری کی پامالی کرتا ہے،
ہڑتال کی وجہ سے شدید گرمی میں گاڑی ڈرائیورز اور مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا
ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں
بارڈر ٹریڈ کے صدر حاجی نصیر سمالانی نے کہا ہے کہ
سامان پرمنٹ کے ذریعے کوئٹہ سے دالبندین آتے ہیں رات کو چوروں کی طرح چھاپہ مارنے کی مذمت کرتے ہیں،چاغی ؛کسٹم جب تک رات کا چھاپہ بند نہیں کرتا ہے آرسی ڈی شاہراہ بند رہیگی،

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *