صوبائی خبریں

افغان مہاجرین اور فنکاروں کے انخلا کے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ میں دائر درخواست خارج

کوئٹہ(پاکستان امیج )چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بینچ نے محمد کاظم وغیرہ کی افغان مہاجرین اور فنکار گلوکاروں کے انخلا کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست دہندہ گان نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ پیشے کے اعتبار سے افغان شہری اور فنکار/گلوکار ہیں …

Read More »

حکومت بلوچستان کوئٹہ میں آل پاکستان وائس چانسلرز سمٹ کی میزبانی کر رہی ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ(پاکستان امیج) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کوئٹہ میں آل پاکستان وائس چانسلرز سمٹ کی میزبانی کر رہی ہے۔ یہ باوقار تقریب بلوچستان یونیورسٹی میں منعقد ہوگی۔پاک- امریکہ یونیورسٹی پارٹنرشپ گرانٹس پروگرام (2020-2023) کے ذریعے، پاکستان میں امریکہ کے مشن نے یونیورسٹی آف بلوچستان کے مینجمنٹ سائنس ڈیپارٹمنٹ کو فنڈ فراہم کر …

Read More »

آواران میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ہشت گرد ہلاک اور دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آواران میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گردوں …

Read More »

کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کیخلاف ایک اور پٹیشن دائر

کوئٹہ (پاکستان امیج) آل پارٹیز کے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کے درخواست کے خلاف کوئٹہ کے متعدد شہریوں نے بلدیاتی الیکشن کے حق میں عدالت عالیہ میں درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ بلدیاتی الیکشن کے شیڈول جاری ہونے کے بعد آل پارٹیز کی جانب سے بلدیاتی الیکشن کو ملتوی کرنے کے لیئے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی گئی …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے کی وفا تو نے تو سب تیرے ہیں، اسلام آباد کے جج اور پنڈی والے بھی تیرے ہیں، نواب اسلم

کوئٹہ(پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بلوچ پشتون سندھی بھی سرحدوں کے دونوں طرف آباد ہیں انہیں بھی مشرقی ومغربی پنجاب طرز پر مراعات دی جائیں ،وقتی مفادات اور انسانی طرزعمل میں تبدیلی اخلاقیات کے خلاف ہے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں نواب محمد اسلم رئیسانی …

Read More »

چیک پوسٹوں پر بھتہ گیری کرنیوالی پارٹی عوام کو سنہری خواب دکھا رہی ہے، ظہور احمد بلیدی

کوئٹہ(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائ سابق صوبائی وزیر میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ عوام جعلی قوم پرستی، سیاسی شعبدہ بازی اور گفتار و کردار کے فرق کو خوب سمجھتی ہے وڈھ معاملہ کوبلوچی روایت کے مطابق نواب اسلم رئیسانی اور مولانا شیرانی کی سربراہی میں قائم ثالثی کمیٹی کے تحت حل کیاجائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر(ایکس) پر اپنے جاری …

Read More »

ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی پاکستان کے علاؤہ دنیا کے دیگر ممالک میں پہنچ چکی ہے،جان اچکزئی

کویٹہ(پاکستان امیج) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی پاکستان کے علاؤہ دنیا کے دیگر ممالک میں پہنچ چکی ہے۔کنیڈا کے بعد قطر کی سرزمین میں بھی ہندوستان کے جاسوسی کے نظام کو پکڑ تے ہوئے 8 جاسو سوں کو سزا موت سنا دی گئی نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی …

Read More »

پاکستان ریلوے کا سبی ہرنائی ٹریک 17 سال بعد بحال

کوئٹہ(پاکستان امیج) پاکستان ریلوے کا سبی ہرنائی سیکشن (ٹریک) تقریباً 17 سال بعد بحال کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر محکمہ ریلوے کے چیئرمین اور سیکریٹری سید مظہر علی شاہ نے بتایا کہ پاک آرمی اور ایف سی کی مدد سے سبی ہرنائی سیکشن گزشتہ روز بحال کیا گیا۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان …

Read More »

بلوچستان سے اسمگلنگ کی روک تھام اور غیر قانونی مہاجرین کی واپسی کیلئے اقدمات تیز کیے جائیں، چیف سیکرٹری

کوئٹہ (پاکستان امیج)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں تیل اسمگلنگ کی روک تھام، تعلیم اور صحت کی شعبوں میں بہترین سہولیات کی فراہمی، پرائس کنٹرول کمےٹی، غیر قانونی مہاجرین کی واپسی اور بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے ڈویڑنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مختلف متعلقہ امور کا …

Read More »

محکمہ انسداد بدعنوانی بلوچستان کے افسران کی 2 روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر

کوئٹہ (پاکستان امیج) محکمہ انسداد بدعنوانی بلوچستان )اے سی ای بی ( کی ایڈمن اور آئی ٹی ٹیموں کی 2 روزہ تربیتی ورکشاپ بلوچستان سول سروسز اکیڈمی میں منگل کو کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی ۔یہ تربیتی ورکشاپ محکمہ انسداد بدعنوانی بلوچستان کے عملے کی ادارہ جاتی استعداد کار بڑھانے پر مرکوذ پراجیکٹ کا اہم حصہ تھی۔ اس پراجیکٹ کو …

Read More »