صوبائی خبریں

نوشکی، کیسکو کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کا احتجاج، شاہراہ بلاک

نوشکی(پاکستان امیج) زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کی کال پر کیسکو کیخلاف آج پہیہ جام جاری ہے۔ پانچ گھنٹے سے پاک ایران قومی شاہراہ بند ہے۔ قومی شاہراہ کے دونوں جانب سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ گرمی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ کیسکو معاہدے کی پاسداری کے مطابق …

Read More »

انتخابی سیاست میں ان کا کوئی رول باقی نہیں رہا،مخالفین اپنے لیے کوئی اور روزگار ڈھونڈ لیں، اسد بلوچ

پنجگور(پاکستان امیج) بی این پی عوامی کے تحت پنجگور میں صوبائی اسمبلی کی نشتوں کی بحالی کی خوشی میں شاندار موٹر سائیکل ریلی میں ہزاروں کارکنوں کی شرکت ریلی بی این پی عوامی کے مرکزی صدر وسابق صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ کی رہائش گاہ خدابادان سے برآمد ہوئی جو گرمکان سے ہوتاہوا وشبود سریکوران چتکان عیسئی سے پھر تسپ …

Read More »

نصیرآباد، بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، بھاری مقدار میں ملاوٹی دودھ تلف

نصیرآباد(پاکستان امیج) دودھ میں ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی ( بی ایف اے ) کا نصیرآباد کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن،جدید موبائل لیبارٹری کے ذریعہ ملک سیمپلز کی آن دی اسپاٹ ٹیسٹنگ ، 7 مراکز کا دودھ ملاوٹی ثابت ہوگئی۔ ملاوٹی و غیر صحت بخش دودھ کی بڑی مقدار تلف ، ملک شاپس پر جرمانے …

Read More »

وزیراطلاعات جان اچکزئی کا مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان

کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیراطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی دکھ کا اظہار کیا آرمی چیف کا بلوچستان کے دورے کے دوران کہا کہ ہر خون کا بدلہ لیا جائے گا،،پاک فوج سمیت تمام ادارے دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کے مانند کھڑی ہیں سانحہ مستونگ میں حکومت بلوچستان نے شہدا کے لواحقین کو …

Read More »

سی پیک کی مخالف آوازوں کو جان لینا چاہیے کہ یہ منصوبے نہیں رکیں گے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج) نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ چین کی معاشی کامیابی ترقی پذیر ممالک کے لئے مثال ہے ،بلوچستان میں سی پیک کے تحت جاری اور مجوزہ منصوبوں کو پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا، پاک چین دوستی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوگی ۔اتوار کو چین کے قومی …

Read More »

لوگوں کو نسلی، مسلکی بنیادوں پر تقسیم کرنا استعماری طاقتوں کی خواہش اور ضرورت ہے، کل جماعتی مشاورتی اجلاس

کوئٹہ (پاکستان امیج) جمعیت کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان جن امور پر اتفاق ہے ان کو باہمی ربط کا بنیاد بنانا چاہیے اور جن چیزوں کے حوالے سے اختلاف ہو اس میں ایک دوسرے کی تردید نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ہم ایک دوسرے کے راستے کا روک نہیں ہیں ان خیالات کا …

Read More »

سندھ میں ناجائز کانٹا مافیا اور نامناسب ٹول ٹیکس ختم کیا جائے، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز

کوئٹہ(پاکستان امیج) مرکزی صدر بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن حاجی نور محمد شاہوانی، حاجی عبدالباقی کاکڑ، حاجی جعفر خان کاکڑ، روزی خان مندوخیل، حاجی محمد گل، ملک نور خان کرد نے کہا کہ صوبہ سندھ میں سپر ہائی وے لنک روڈ پر نا جائز کانٹا مافیا اور نا مناسب ٹول ٹیکس کو ختم کیا جائے۔ ٹرانسپورٹروں کی جانب سے …

Read More »

انجینئرنگ کا شعبہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (پاکستان امیج) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ انجینئرنگ کا شعبہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔اور ان ممالک اور قومیں ترقی کی فوائد حاصل کرتی ہے جو جدید علوم پر عبور حاصل کرکے انکے بہتر استعمال کو بروئے کار لاتے ہیںتاکہ ملک اور قوم کے لئے آسانیاں …

Read More »

صوبائی اسمبلی نشستوں کی بحالی، پنجگور میں بی این پی عوامی کے تحت موٹر سائیکل ریلی

پنجگور(پاکستان امیج) بی این پی عوامی کے تحت پنجگور میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی بحالی کی خوشی میں شاندار موٹر سائیکل ریلی میں ہزاروں کارکنوں کی شرکت ریلی بی این پی عوامی کے مرکزی صدر وسابق صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ کی رہائش گاہ خدابادان سے برآمد ہوئی جو گرمکان سے ہوتاہوا وشبود سریکوران چتکان عیسئی سے پھر تسپ …

Read More »

میر شفیق مینگل بہت اچھے انسان ہیں، ان کیخلاف لوگوں کو زبردستی بلانے کا تاثر غلط ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاکستان امیج) نگراں وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وڈھ سمیت بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں میر شفیق مینگل کا تعلق بلوچستان کے علاقے وڈھ سے ہیں یہ تاثر غلط ہے کہ وہ لوگوں کو زبردستی اپنے پاس بلاتے ہیں اگر اس طرح تو وہ سردار اختر جان …

Read More »