کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ حکام کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملے کئے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تازہ ترین …
Read More »صوبائی خبریں
الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن ٹریبونل نے گزگ اور جوہان کے 7پولنگ سٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کاحکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ضیا لانگو کیخلاف میر سعید لانگو نے الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذرداری دائر کی تھی،جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری کی سماعت کی، الیکشن ٹریبونل نے وزیرداخلہ …
Read More »بلوچستان میں سیلابی ریلے سے فیملی کو بچانے والے بہادر ایکسکیویٹر ڈرائیور کیلئے نقد انعام کا اعلان
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کی کولک ندی سے گزرتے سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت سات افراد کو مقامی ایکسکیویٹر ڈرائیور نے اپنی جان پر کھیل کر بچا لیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فیملی کو بچانے پر ایکسیوٹر ڈرائیور کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔ آج نیوز کے …
Read More »لورالائی: سبزی اور پھلوں سے بھرا ٹرک موٹرسائیکل سواروں پر گرگیا،3نوجوان جاں بحق
لورالائی (پاکستان امیج ) ڈیرہ غازی خان روڈ پر سبزی اور پھلوں سے بھرا ٹرک موٹرسائیکل سواروں پر گر گیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 3 نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ افسوس ناک واقعے میں جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی شناخت اسد خان، کلیم اللہ اور محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے اور ان تینوں کا تعلق …
Read More »کوئٹہ: تندوروں کے خلاف کریک ڈاون،63 تندور سیل، 21 نانبائیان گرفتار
کوئٹہ(پاکستان امیج)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے فیصلے کے مطابق کوئٹہ شہر میں تندوروں کے خلاف کاروائیاں تیز۔ ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس نے تندوروں کے خلاف کاروائیاں کیے ۔ اس دوران سرکاری نرخنامے کے خلاف ورزی کرنے پر 63 تندور سیل کردیے۔ جبکہ 21 نانبائیاں کو گرفتار کرلیے۔ کاروائیاں سرکی روڈ جوائنٹ …
Read More »بلوچستان: سیلابی ریلوں سے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14 شگاف پڑگئے
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے سیلابی ریلوں نے پٹ فیڈر کینال اور جوڈھیر شاخ میں 14شگاف ڈال دیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان کے صوبائی وزیر آب پاشی میر صادق عمرانی نے بتایا کہ ضلع ڈیرہ بگٹی سے آنے والے 3 ہزار کیوسک پانی کے ریلوں نے پٹ فیڈر کینال، …
Read More »پی آئی اےنے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا
کوئٹہ(پاکستان امیج)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہفتہ وار2پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی،پروازوں کی شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو سہولیات دستیاب ہوں گی،پہلی پرواز پی کے 767سے 141عازمین عمرہ جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔
Read More »بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا
کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا جہاں مچھ اور ہرنائی کی کوئلہ کانوں میں دو حادثات میں 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ معدنیات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں کوئلہ کانوں میں ہونے والے 26 حادثات میں 52کان کن جاں بحق ہوئے ہیں۔مائنز …
Read More »مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 مزدور جاں بحق
کوئٹہ(پاکستان امیج) مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ انسپکٹر مائنز کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی لاشوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل (رواں ماہ) خیبر، کرم اور بلوچستان میں کوئلے کی کانوں میں مختلف حادثات کے …
Read More »لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی
لورالائی(پاکستان امیج)لورالائی کے علاقے ڈی جی خان روڈ پر مدینہ ہوٹل کے قریب ڈائیوو بس الٹ گئی۔ خوفناک حادثے کے نتیجے میں 9 افردا جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔ڈائیوو بس ملتان سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
Read More »
Pakistan Image