کوئٹہ(پاکستان امیج)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ پاک افغان اور پاک ایران سرحدوں کے قریب رہنے لاکھوں مقامی آبادی کو صرف سرحدی تجارت سے روزی و روٹی ملتی ہیں. شیخ جعفر مندوخیل سرحد کے قریب مقامی سطح پر تجارت سے نہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہیں سرحدی علاقوں کے معاشی و تجارتی سرگرمیوں سے …
Read More »صوبائی خبریں
اسٹبلشمنٹ کی اکثریت موجودہ حالات سے خوش نہیں، عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کہنا ہے کہ میرا ماننا ہے اسٹیبلشمنٹ کے کچھ عناصر عمران خان کو وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں لیکن عمران خان مان نہیں رہے ہیں، میرے مشاہدے کے مطابق اسٹیبلشمنٹ کے 50 فیصد سے زائد لوگ موجودہ حالات سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اگر اسٹیٹس مین ہیں …
Read More »چمن میں صورتحال مزید کشیدہ: دھرنے کے مظاہرین کی ڈی سی آفس میں توڑ پھوڑ
کوئٹہ(پاکستان امیج) مقامی حکام کی جانب سے مظاہرین کے کیمپوں کو اکھاڑ پھینکنے اور کوئٹہ چمن ہائی وے کو کھولنے کے بعد دھرنے کے شرکا نے جواب میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں توڑ پھوڑ کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لیویز اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کر کے انتشار پسند عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر لیا تاہم احتجاج …
Read More »کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ(پاکستان امیج)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی کردی گئی ،280گرام روٹی کی قیمت 40سے کم کرکے 30روپے کردی گئی۔
Read More »مذاکرات کامیاب ,بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز نے پہیہ جام ہڑتال مؤخر کردی
کوئٹہ (پاکستان امیج)بلوچستان میں ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہونے پر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہرتال مؤخر کردی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ مذاکرات کیلئے پہنچی تو ٹرانسپورٹرز نے انتظامیہ کو اپنے مطالبات سے آگاہ کیا،ٹرانسپورٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پہیہ جام کی کال واپس لے لی ہے، …
Read More »بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد کا آج سے صوبے میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد نے آج سے صوبے بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ آج نیوز کے مطابق ٹرانسپورٹرز اتحاد کا کہنا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کو کئی کئی گھنٹے چیک پوسٹوں پر روکا جاتا ہے، چیک پوسٹوں پر گھنٹوں چیکنگ کے بہانے کھڑا کرکے اذیت دی جاتی ہے۔ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ ہے کہ جگہ جگہ …
Read More »بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی
کوئٹہ (پاکستان امیج) پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی۔ آج نیوز کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے۔شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
Read More »بلوچستان ہائیکورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کر دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کی درخواست عدالتی دائرہ اختیار میں نہ ہونے پر خارج کی گئی،چیف جسٹس بلوچستان جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بنچ نے سماعت …
Read More »پنجگور کے علاقے وشبود میں گاڑی پر فائرنگ، 1شخص جاں بحق، ایک زخمی
پنجگور(پاکستان امیج)پنجگور کے علاقہ وشبود میں گاڈی پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشبود میں نامعلوم مسلح افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایک شخص جابحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش اور زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا …
Read More »ویٹرنری ڈاکٹرز آج بلوچستان اسمبلی کے سامنے اپنی ڈگریاں احتجاجاََ نذر آتش کرینگے، بی وی ڈی اے
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ویٹرنری ڈاکٹرز جو کہ پچھلے 8 برس سے بیروزگاری کے مارے در بدرک کی ٹھوکریں کھارہے ہیں ۔ حکومت کا کوئی ایسا در نہیں جہاں پہ ہم ڈاکٹرز نے انکا دروازہ نہ کھٹکٹھایا ہو بلوچستان کے تمام بیوروکریسی سے لیکر وزراءاور سی ایم تک ہم …
Read More »
Pakistan Image