چمن (پاکستان امیج)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے
چمن آمد پر اعلٰی حکام نے وزیر اعلٰی بلوچستان اور صوبائی وزراء کا استقبال کیا
وزیر اعلٰی کے ہمراہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء اراکین اسمبلی بھی چمن پہنچے
وزیر اعلٰی بلوچستان نے چمن ماسٹر پلان کا افتتاح کیا،
وزیر اعلٰی بلوچستان کو حکام کی جانب سے چمن ماسٹر پلان پر بریفنگ
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چمن ماسٹر پلان اہمیت کا حامل منصوبہ ہے،
چمن ماسٹر پلان سے وابستہ منصوبوں کی بدولت تجارتی سرگرمیاں تیز ہوں گی
چمن ماسٹر پلان سے مقامی لوگوں کو روزگار اور تجارت کے مواقع میسر آئیں گے
چمن ماسٹر پلان پر عمل درآمد اور تکمیل پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دیتا ہوں،
پاک افغان سرحدی علاقے چمن میں ترقیاتی منصوبے مقامی افراد کے معاشی استحکام کے ضامن ہیں
چمن کی ترقی اور لوگوں کے ذرائع روزگار کے لئے اقدامات اٹھائے جاررہے ہیں،
چمن کے مقامی لوگوں کو روزگار کے لئے قابل عمل پالیسیاں مرتب کی جاررہی ہیں،
Pakistan Image