بلوچستان ہائیکورٹ / کوئٹہ کراچی ڈبل روڈ کیس سماعت

کوئٹہ(پاکستان امیج)کراچی چمن ردورویہ روڈ ، حب پل اور ساکران روڈ مقدمات کی سماعت جاری , نیشنل ہائی وے اور فائنانس کمیشن آف پاکستان کی آپسی فنڈنگ معاملات میں کھلم تضادات سامنے آئے،
دونوں اداروں کی کھلم کھلا فائنانس معاملات بد عنوانی کی عکاسی ہے ، جس کا خمیازہ ہم حادثاتی لاشوں کی صورت میں دو دہائیوں سے اٹھارہے ہیں عدالت عالیہ،
مقدمے کی سماعت جاری

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *