کوئٹہ(پاکستان امیج)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے محکمہ خوراک کے افسران کے خلاف مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر گندم غبن کے سنگین اسکینڈل کا پردہ فاش کر دیا ہے اور پی آر سی سریاب میں کروڑوں روپے کی گندم کی ہیراپھیری کے انکشاف کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان عبدالواحد کاکڑ کی خصوصی …
Read More »صوبائی خبریں
خضدار: سینئر سیاسی رہنماؤں کے گھر پر دستی بم حملہ، 7 محافظ زخمی
خضدار(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے دو تلوار میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما آغا شکیل احمد درانی اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شازیب درانی کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ جمعے کی رات گئے پیش آیا جس کے نتیجے میں گھر …
Read More »چمن سرحد کے قریب پارکنگ میں دھماکا، پانچ افراد جاں بحق
چمن (پاکستان امیج)بلوچستان کے علاقے چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب ٹیکسی اسٹینڈ میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس میں 8 افراد زخمی ہوئے جن میں سے پانچ جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر چمن نے بتایا کہ دھماکے میں تین افراد زخمی …
Read More »بلوچستان کو اپنے مالی وسائل میں اضافہ کرنا ہوگا،سرفراز بگٹی
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس 2016 تا 2025 کے وصول شدہ محاصل کی جائزہ رپورٹ پیش، ریونیو میں اضافے کے لئے اہم اقدامات کا آغازٹیکس آن سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کے لئے مختلف نئے شعبوں کی نشاندہی ، ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہبلوچستان ریونیو اتھارٹی …
Read More »شیرانی، دہشتگردوں کا دو تھانوں پر حملہ، دو اہلکار شہید، متعدد اہلکار زخمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع شیرانی میں واقع ہیڈ کوارٹر تھانے سمیت ایک اور تھانے پر نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پولیس کے دو اہلکار شہید جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ کے مطابق حملہ رات گئے کیا گیا جس میں دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس …
Read More »بلوچستان، کیچ میں آئی ای ڈی دھماکےمیں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید،کلیئرنس آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید جبکہ کلیئرنس آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بندی میں 15 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای …
Read More »مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک
مستونگ (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع …
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19 واں اجلاس
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19 واں اجلاس گزشتہ کابینہ اجلاس کی توثیق و پیش رفت کا جائزہ لیا گیا بلوچستان کابینہ نے اقلیتوں کی بہبود کیلئے انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ نے پروانشل ایوی ایشن اسٹریٹجی و تین سالہ پروگرام برائے ایوی ایشن ڈویلپمنٹ پلان …
Read More »وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اکالزئی یارو میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان، کارکردگی کو سراہا
کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اکالزئی یارو میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان، کارکردگی کو سراہا سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنائے ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ اکالزئی یارو میں ہلاک دہشت گرد مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے …
Read More »بلوچستان میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کامیاب کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
پشین (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے یاروں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 اہم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی تھی جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ …
Read More »
Pakistan Image