کھیل

بابراعظم نے کریز پر بیٹنگ کیلئے آئے تو عبداللہ شفیق نے شاٹس کھیلنا کیوں بند کر دیں ؟ عبدالر زاق نے حیران کن تجزیہ پیش کر دیا

لاہور ّ(پاکستان امیج)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان سے 8 وکٹوں کی شکست کے بعد سابق آل راو¿نڈر عبدالرزاق نے کپتان بابر اعظم سے متعلق سنگین نوعیت کے سوالات اٹھائے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ اس شکست پر سب ہی افسردہ ہیں ، جب عبداللہ کریز پر کھیل …

Read More »

سابق کپتانوں نے متفقہ طور پر بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دیا

چنئی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، معین خان ، شعیب ملک اور مصباح الحق نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھا دیا ۔ ورلڈ کپ میں افغانستان سے پاکستان کی شکست کے بعد نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان کی ورلڈ کپ میں پر فارمنس کی …

Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستان کو تاریخی شکست دینے کے بعد افغان کپتان کا بیان

چنئی(پاکستان امیج) افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا ہے کہ اس جیت کا مزہ زبردست ہے اور تمام کھلاڑی جیت کو انجوائے کر رہے ہیں ۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد ہم چند سالوں سے بہترین کرکٹ کھیل رہے ہیں ، آج ہم نے پیشہ ور طریقے سے ہدف کا تعاقب کیا ۔ان کا …

Read More »

افغانستان سے شکست کے بعد بابر اعظم اپنے باؤلرز پر برس پڑے

چنئی(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا لیکن باؤلنگ کے شعبے میں ہم نے اچھی کارکر دگی کا مظاہرہ نہیں کیا کیونکہ ہم نے مڈل اوورز میں وکٹیں نہیں لیں ۔ افغانستان سے شکست کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اگر آپ ایک …

Read More »

ورلڈ کپ ، پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر کابل میں جشن، ہوائی فائرنگ اور آتشبازی

کابل (پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے پر افغان دارالحکومت میں جشن کا سماں ہے، شہریوں کی جانب سے زبردست آتشبازی کے ساتھ ساتھ ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ۔ افغانستان نے پاکستان کا 283 رنز کا ہدف با آسانی 49 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، ابراہیم زدران …

Read More »

ٹیم میں تنازع کی خبروں پر پی سی بی نے رد عمل جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازع کی خبروں کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تردید کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی سے تردیدکرتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم متحد …

Read More »

ورلڈکپ، افغانستا ن آج پاکستان کے خلاف کیا حکمت عملی اپنائے گا؟ کپتان حشمت اللہ شاہدی نے بتا دیا

چنئی (پاکستان امیج)پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے تاہم افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی نے پاکستان کے خلاف اپنی حکمت عملی بھی بیان کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہناتھا کہ پاکستان کو 250 رنز تک محدود کرنے کی کوشش کریں گے ، امید ہے …

Read More »

افغانستان کے خلاف میچ سے قبل پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے پیغام جاری کر دیا

چنئی(پاکستان امیج)پاکستان ورلڈکپ میں اپنا پانچواں میچ آج افغانستان کے خلاف چنئی میں کھیلے گا اور آج کے میچ سے متعلق کھلاڑی پرُ امید اور پرُ عزم دکھائی دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفرید ی نے کہا کہ بھارتی پچزپرانگلینڈ اورآسٹریلیا جیسا سوئنگ اور باو¿نس نہیں مل رہا لیکن ایک دواچھے کیچ …

Read More »

آئی سی سی ورلڈ کپ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

نئی دہلی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے21 ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو4وکٹوں سےشکست دے دی۔ بھارت نے274 رنز کا ہدف48 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ بھارت کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی روہت شرما تھے جو 46 رنز بنا کر فرگوسن کی گیند پر آؤٹ ہوئے ، دوسرے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی …

Read More »

افغانستان کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے پلان بتاتے ہوئے بڑا دعویٰ کر دیا

چنئی (پاکستان امیج) افغانستان کیخلاف کل ہونے والے میچ سے قبل قومی شاہین، شاہین خان آفریدی کا بیان سامنے آ گیا۔   نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہین آفریدی نے ورلڈ کپ جیتنے کا بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ورلڈ کپ جیت کر تاریخ بنانے کیلئے بھارت میں موجود ہیں، افغانستان کیخلاف بہترین مہارت دکھانی ہو …

Read More »