کھیل

‘مجھے پاکستانی مت کہو’پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران وقار یونس نے یہ جملہ کیوں کہا ۔۔۔؟سوشل میڈیا پر تبصروں کی بھرمار

بنگلورو (پاکستان امیج) ‘مجھے پاکستانی مت کہو’پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران وقار یونس کی جانب سے کہے گئے اس جملے نے نئی بحث چھیڑ دی ۔ سوشل میڈیا پر سابق کپتان کے اس بیان پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ “جیو نیوز ” کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان …

Read More »

انضمام الحق کا قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا امکان

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اختلافات کے بعد سابق کپتان انضما م الحق کے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کے مبینہ امکانات پیدا ہو گئے ہیں ۔ مقامی ویب سائٹ ” پروپاکستانی “ کی رپورٹ کے مطابق انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناخوش ہیں اور پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری پر اختلافات پیدا …

Read More »

شعیب ملک اور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو مبینہ چوری کی رقم سے ادائیگیوں کا انکشاف، معاملہ کیا ہے ؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج)انٹر نیشنل کرکٹرز کو چوری کی رقم سے ادائیگیوں کا انکشاف ہواہے ۔ نجی ٹی وی ” جیوسپر “ کی رپورٹ کے مطابق اس بارے میں آسٹریلوی میڈیا کا بتانا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹرز کو چوری کی رقم سے ادائیگیوں کا اعتراف جرم کرتے ہوئے نوشتاڈی سلوا نامی شخص نے تسلیم کیا کہ 2 لاکھ پچا س …

Read More »

ورلڈ کپ، انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا

نئی دہلی(پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے میدان میں اتریں گی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ جنوبی افریقہ ورلڈ …

Read More »

آسٹریلیا سے شکست لیکن شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزا ز حاصل کر لیا

بنگلورو(پاکستان امیج) شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں پانچ وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ بولر کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے بنگلورو سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل نیوزی لینڈ کے اسپنر مچ سینٹنر نے بھی ہالینڈ کے خلاف …

Read More »

آسٹریلیا سے دردناک شکست پر محمد عامر قومی ٹیم پر برس پڑے

لاہور (پاکستان امیج)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے 62 رنز کی شکست کے بعد محمد عامر، عماد وسیم اور عبد الرزاق نے ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالاہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ شروع سے ایک بات کررہا ہوں کہ آو¿ٹ آف دی باکس کھیلنا …

Read More »

پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ، سرفراز کی کیٹیگری تبدیل، 5 نئے کھلاڑی بھی شامل

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان سرفراز احمد کی سنٹرل کنٹریکٹ کیٹیگری تبدیل کردی جبکہ 5 نئے کھلاڑیوں کو بھی کنٹریکٹس دے دیئے گئے ہیں۔ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں کیٹگری تبدیل کرتے ہوئے (بی) میں شامل کرلیا گیا ہے، سینٹرل کنٹریکٹس کا بغور جائزہ لینے …

Read More »

بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل زور دار جھٹکا، ہاردیک پانڈیا باہر ، ان کی جگہ کون کھیلے گا ؟

پونے(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا انجری کے باعث ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹخنے کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے لیے ہاردیک پانڈیا کو ایک ہفتہ درکار ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہاردیک پانڈیا کو بائیں ٹخنے کی انجری کا سامنا ہے، ان …

Read More »

کوہلی کی سنچری سے پہلے وائیڈ بال کیوں نہیں دی ؟ بنگلا دیش کیخلاف بھارت کے میچ میں امپائرنگ پر انگلیاں اٹھنے لگیں

چنائی (پاکستان امیج) بنگلا دیش کیخلاف بھارت کے میچ میں ویرات کوہلی کی سنچری سے پہلے ایمپائر نے وائیڈ بال کیوں نہیں دی ؟ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خوب تبصرے کیے جا رہے ہیں اور امپائرنگ پر انگلیاں اٹھنے لگی ہیں اور طرح طرح کے سوالات کیے جا رہے ہیں ۔ ورلڈکپ کے 17 ویں میچ کے 42 …

Read More »

سابق انڈین باؤلر عرفان پٹھان کاشاہین شاہ آفریدی کے حق میں بیان

نئی دہلی (پاکستان امیج) سابق بھارتی باؤلر اور پاکستان مخالف بیانات کے لیے مشہور عرفان پٹھان نے شاہین شاہ آفریدی کے حق میں بیان جاری کردیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں عرفان پٹھان نے کہا کہ بنگلورو کی فلیٹ پچ پر 5 وکٹیں لینا پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی اعلیٰ کوشش …

Read More »