لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کے بعد تیزی سے صحتیاب ہونے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فخر زمان گھٹنے کی انجری سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، فخر زمان آج شام ٹریننگ میں حصہ لیں گے اور اس دوران ان کی فٹنس کا …
Read More »کھیل
اس بار جنوبی افریقہ کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے، محمد عامر کا بیان
لاہور(پاکستان امیج)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ اس بار جنوبی افریقہ کا موڈ لگ رہا ہے کہ وہ ہم پر رحم نہیں کریں گے۔ “جیو نیوز”کے پروگرام “ہارنا منع ہے “میں محمد عامر، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور عماد وسیم نے شرکت کی۔محمد عامر نے کہا کہ آج کل کی کرکٹ ڈیمانڈ کرتی ہے کہ حالات کے مطابق …
Read More »بھارتی آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کے حوالے سے اہم خبر آگئی
نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ ہاردیک پانڈیا مکمل فٹ نہ ہو سکے ،ہاردیک پانڈیا کے انگلینڈ کے خلاف بھی میچ نہ کھیلنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان میچ 29اکتوبر کو شیڈولڈ ہے،ہاردیک پانڈیا انجری کے باعث اتوار کو نیوزی لینڈ کیخلاف میچ نہیں کھیل سکے تھے،ہاردیک پانڈیا ٹخنے کی انجری …
Read More »افغانستان سے پاکستان کی شکست پر کمنٹری باکس میں بیٹھے وقار یونس دلبرداشتہ ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
چنئی(پاکستان امیج) سابق فاسٹ باولر وقار یونس کمنٹری کے دوران پاکستان کی افغانستان کے ہاتھوں شکست پر اس قدر دلبرداشتہ ہوئے کہ زبان بھی انکا ساتھ چھوڑ گئی۔پیر کو چنئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان نے ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو شکست دی۔ ورلڈ کپ جیسے اہم ٹورنامنٹ میں قومی …
Read More »افغانستان سے شکست کے بعد شعیب اختر بھی قومی ٹیم پر برس پڑے
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اور لاؤ اوسط درجے کے لوگ، پاکستان کرکٹ آج جس مقام پر کھڑی ہے وہ ان کی اپنی پسند کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ان ٹیموں سے شکست کھائے گا اور ورلڈکپ …
Read More »ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے بعد ذکا ءاشرف کی سابق کرکٹرز سے ملاقات
لاہور(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات کی اور کرکٹ سے متعلق اہم امور پر گفتگو کی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف نے چیئرمین سلیکشن کمیٹی انضمام الحق، عاقب جاوید اور محمد یوسف سے ملاقات کی ہے۔ ذکاء اشرف پاکستان کے سابق کرکٹرز کے تجربے سے …
Read More »قائد اعظم ٹرافی، صائم ایوب نے تاریخ رقم کردی
لاہور (پاکستان امیج) کراچی وائٹس کے اوپنر صائم ایوب نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ڈبل سنچری اور سنچری بناکر تاریخ رقم کردی ہے ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری فائنل میں صائم ایوب نے فیصل آباد کے خلاف پہلی اننگز میں 203 اور دوسری اننگز میں 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ فائنل کے تیسرے دن فیصل آباد …
Read More »پاکستان کیخلاف افغانستان کی جیت، کمنٹری پینل میں شامل عرفان پٹھان کا بھی گراؤنڈ میں رقص، ویڈیو سامنے آگئی
چنئی(پاکستان امیج) بھارت کے سابق کرکٹر اور آئی سی سی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں شامل عرفان پٹھان نے پاکستان کے خلاف افغانستان کی جیت پر چنئی کے گراؤنڈ میں رقص کیا جس کی ویڈیو خود انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔ “جیو نیوز” کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے اپ سیٹ کرتے …
Read More »افغانستان کے خلاف میچ میں شکست کے بعد کیا پاکستانی ٹیم کے پاس اب بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کا چانس موجود ہے یا نہیں ؟ جانیے
چنئی (پاکستان امیج)گزشتہ روز افغانستان نے پاکستان کو اپ سیٹ شکست دیتے ہوئے ایونٹ میں کھلبلی مچا دی ہے تاہم3مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات ابھی بھی موجود ہیں لیکن کھیل اگر مگر کا شکار ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے تو پاکستانی ٹیم 5 میں سے تیسرا …
Read More »پاکستان کی افغانستان کے خلاف میں شرمناک کارکردگی پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج) افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کی دردناک شکست پر قومی ٹیم کے سابق سٹار کھلاڑی شاہد آفریدی بھی خاموش نہ رہ سکے اور ٹویٹر پر بیان جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” میں نے پورا میچ دیکھا اور حقیقت یہ ہے کہ افغانستان یہ میچ …
Read More »
Pakistan Image