لاہور پاکستان امیج) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک بار پھر کپتان بابراعظم سے متعلق لب کشائی کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران ماضی میں ناخوشگوار تعلق کا ذکر کیے جانے پر آل راؤنڈر نے کہا کہ سوال پیچیدہ ہے مگر اس میں کوئی صداقت نہیں کہ ہمارے درمیان دشمنی …
Read More »کھیل
بھارتی تماشائیوں کی پاکستانی ٹیم سے بد سلوکی ، عرفان پٹھان بھی باز نہ آئے،معذرت کی بجائے پرانی یادیں دہرانے لگے
لاہور (پاکستان امیج) احمد آباد میں پاک، بھارت میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں نے پاکستانی ٹیم کیساتھ جو بدسلوکی کی اس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارتی شائقین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، سابق بھارتی اوپنر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر بھی ایسے واقعات کی …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان آگیا
بنگلورو (پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہم یہاں ورلڈکپ جیتنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے،ہمارے پاس سکواڈ میں اچھے بولرز ہیں، کوشش کریں گے آج کا میچ جیت کر 2پوائنٹس حاصل کریں،ان کا …
Read More »پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیم میں اہم تبدیلی کر دی
بنگلورو(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاداب خان کو باہر کرتے ہوئے اسامہ میر کو شامل کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور گفتگو میں بتایا کہ مجھے پچ اچھی لگ ہی ہے اور میں شروعات میں وکٹیں لینا چاہوں گا ،ہم نے …
Read More »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بنگلادیش روانہ ہوگئی
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کپتان ندا ڈار کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے بنگلادیش روانہ ہو گئی، ٹیم دبئی کے راستے ڈھاکا پہنچے گی۔ جیونیوز کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم بنگلادیش کے دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان ویمنز ٹیم جمعے کی شام ڈھاکا …
Read More »ورلڈکپ، پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا
بنگلورو(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق ٹاس جیتنے کے بعد نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہناتھا کہ مجھے پچ اچھی لگ ہی ہے اور میں شروعات میں وکٹیں لینا چاہوں گا ،ہم نے اس میچ کیلئے اچھی ٹریننگ …
Read More »’پاکستان میں پیٹرول سستا ہوگیا، اس وجہ سے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی گاڑی بھی چلے گی‘ حسن علی بھی بول پڑے
بنگلورو(پاکستان امیج پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول سستا ہوگیا، اس وجہ سے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی گاڑی بھی چلے گی۔ چنا سوامی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل پریس کانفر نس سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی …
Read More »پاکستان کو آج آسٹریلیا کا کڑا چیلنج درپیش، شاہینوں نے کمر کس لی
بنگلور(پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کو آج آسٹریلیا کا کڑا چیلنج درپیش ہے جس کیلئے شاہینوں نے کمر کس لی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق پاکستان اور آسٹریلیا آج بنگلور کے چنا سوامی سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، پاکستان ورلڈ کپ میں اپنے 3 میچز میں سے ایک میں شکست جبکہ 2 جیت چکا ہے …
Read More »ورلڈکپ، آسٹریلیا کے خلاف میچ میں آج پاکستانی ٹیم میں کتنی تبدیلیوں کا امکان ہے؟ جانیے
بنگلورو (پاکستان امیج) آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم نے آج کے اہم میچ میں فتح کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان اور کوچنگ سٹاف کی گزشتہ روز اہم میٹنگ ہوئی جس میں آسٹریلیا جیسے اہم حریف کے خلاف پلان پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ آج کے میچ میں نائب …
Read More »بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بڑا جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہو گیا
ممبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر ہاردیک پانڈیا انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ گزشتہ روز بنگلا دیش کے خلاف میچ میں ہاردیک پانڈیا انجری کا شکار ہو ئے تھے تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ ہاردیک پانڈیا کو ٹخنے کی تکلیف سے چھٹکارا پانے کے لیے …
Read More »
Pakistan Image