بنگلور (پاکستان امیج) فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے 9 اوورز میں 90 سکور کھا کر ورلڈ کپ کی تاریخ میں مہنگا ترین باولر ہونے کا بدترین ریکارڈ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قبل ازیں مخالف بلے بازوں سے زیادہ سکور کھانے کا ریکارڈ حارث رؤف کے پاس تھا جو آج نیوزی لینڈ کے خلاف میچ …
Read More »کھیل
شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں کونسا عہدہ ملنے جارہاہے ؟ عبدالر زاق نے بڑا دعویٰ کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہناتھا کہ پاکستان کو کیویز کے خلاف پچ کے مطابق کھیلنا پڑے گا، فخر زمان کو لمبی اننگ کھیلنی پڑے گی، شاہین کو پچ …
Read More »شاداب خان کی صحت سے متعلق پیش رفت بارے پی سی بی نے آگاہ کردیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی انجری سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ اب کرکٹر کی صحت میں بہتری آرہی ہے۔ پی سی بی کے مطابق شاداب خان کے کنکشن میں بہتری آ رہی ہے، گزشتہ روز شاداب نے ہلکی ٹریننگ بھی کی تھی۔جیو نیوز کے مطابق کرکٹ بورڈ کا کہنا …
Read More »پاکستان رواں ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والی ٹیم بن گئی
لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ2023 میں اب تک37 کیچز پکڑے جبکہ صرف 6 ڈراپ کئے ہیں۔ گرین شرٹس کی کیچ ایفیشنسی 86 فیصد ہے جو رواں ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کی طرف …
Read More »بھارت کو زور دار جھٹکا، اہم ترین کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر ہو گیا
ممبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ، اہم ترین کھلاڑی ہاردیک پانڈیا ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آل راونڈر ہاردیک پانڈیا ٹخنے کی انجری سے چھٹکارا نہیں پا سکے ہیں جس کے باعث وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں ، ان کی جگہ پراسدھ …
Read More »حسن علی نے ون ڈے میچز کا بڑ ا اعزاز اپنے نام کر لیا
بنگلور (پاکستان امیج) نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی نے ون ڈے کا بڑا اعزاز حاصل کرتے ہوئے 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بنگلور میں کھیلے جا رہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی نے ڈیون کونوے کو آوٹ کیا۔ انہوں …
Read More »کیا پاکستان کے خلاف اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کھیلیں گے؟ اہم خبر آگئی
بنگلور(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت فٹنس ٹیسٹ سے مشروط ہوگئی۔کین ولیمسن آج پریکٹس سیشن کے دوران فٹنس ٹیسٹ دیں گے جس کے بعد ان کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت کا فیصلہ کیاجائے گا۔ نیوزی لینڈ کےجمی نیشم اور مارک چیپمین کی شرکت بھی فٹنس ٹیسٹ سے مشروط …
Read More »شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءکے لیے دستیاب ہونے کا اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024ءکے لیے دستیاب ہونے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ مجھ سے رابطہ کرے گا تو میں ٹی 20ورلڈ کپ کھیلنے کے …
Read More »مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا
نئی دہلی (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ حارث رؤف اہم بولر ہے، اس کو تبدیل نہیں کریں گے، ممکن ہے کہ کیویز کے خلاف میچ میں تبدیلی کے ساتھ میدان میں اتریں۔ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ شاداب خان بظاہر ٹھیک لگ رہے ہیں، لیکن ہم فی الحال کوئی فیصلہ کرنے کی …
Read More »امام الحق گردن میں تکلیف کا شکار ہوگئے
بنگلورو(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق گردن میں تکلیف کا شکار ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق امام الحق گردن میں تکلیف کی وجہ سے آج ٹیم کے ساتھ پریکٹس پر بھی نہیں آئے۔ امام الحق کے درد کی نوعیت معمولی ہے۔ واضح رہے کہ کل پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے ساتھ …
Read More »
Pakistan Image