کولکتہ (پاکستان امیج) ورلڈکپ میں 16 چھکوں کا منفی ریکارڈ حارث رؤف سے جڑگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی پیسر حارث رؤف کو ورلڈکپ میچ میں کیوی بیٹرز نے لاٹھی چارج کا نشانہ بنایا، وہ 1999 سے اب تک کسی بھی ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 16 چھکے کھا بیٹھے۔اس سے قبل 2015 میں زمبابوے کے تناشے پیانگرا …
Read More »کھیل
فخر زمان کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری،عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
لاہور (پاکستان امیج) شاہین بلے باز فخر زمان نے رواں سال کسی ایک ٹیم کے خلاف زیادہ سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق فخر زمان نے گزشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنائی، فخر زمان کی رواں سال کیوی ٹیم کے خلاف یہ چوتھی …
Read More »ورلڈ کپ میں آج بڑا ٹاکرا، جنوبی افریقہ اور بھارت میدان میں اتریں گے
کلکتہ (پاکستان امیج) ورلڈ کپ میں آج بڑا ٹاکرا ہونے جا رہا ہے جس میں جنوبی افریقہ اور بھارت میدان میں اتریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروٹیز اور انڈینز کا مابین میچ پاکستانی معیاری وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا، متحارب ٹیمیں کلکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ آج کرکٹ شائقین کو سخت …
Read More »سری لنکا نے دلی میں ٹریننگ سیشن کیوں منسوخ کر دیا، آئی سی سی نے کیا بیان جاری کیا؟
نئی دہلی (پاکستان امیج) سری لنکا نے بھارتی دارالحکومت دلی میں ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دلی ان دنوں فضائی آلودگی کی بدترین لپیٹ میں ہے جس پر سری لنکا نے ہفتے کو ہونیوالا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ہے، آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے بھی شہر میں فضائی …
Read More »ورلڈکپ 2023 لیکن اس سے بھارت کو کتنی آمدن ہو گی؟ پتہ چل گیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے بھارتی معیشت کو زبردست فائدہ مل رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ آمدنی ٹی وی رائٹس سے ہوگی، ٹی وی کے نشریاتی حقوق سے بھارت کو 36ہزار کروڑ روپے ملیں گے، کھانے (فوڈ ڈیلیوری) اور اسکرینگ کی مدد میں 15ہزار کروڑ پاکستانی روپے کی آمدنی کا اندازہ ہے۔ تحقیق …
Read More »قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں جقومی ٹیم کو سیمی فائنل میں جانے کے لیے انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا ؟انے کے لیے انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا ؟
نئی دہلی (پاکستان امیج)پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ کےسیمی فائنل میں پہنچنے کے لیےانگلینڈ کو شکست دینے کے علاوہ اپنے رن ریٹ کو بھی بہتر کرنا ہو گا۔ اگر سری لنکا کی ٹیم اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دیتی ہے تو ایسی صورت میں گرین شرٹس انگلینڈ کو ہرا کر باآسانی سیمی فائنل میں …
Read More »بڑے ٹوٹل کے بعد شکست کو تسلیم کرنا مشکل ہے، کیوی کپتان کیم ولیمسن
بنگلورو (پاکستان امیج) پاکستان سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کیم ولیم سن کا کہنا ہے کہ بڑے ٹوٹل کے بعد شکست کو تسلیم کرنا مشکل ہے۔ میچ کے بعد گفتگوکر تے ہوئے کیم ولیم سن نے کہاکہ آج کی شکست کا افسوس ہے لیکن اگلے میچ سے قبل سوچ کو مثبت رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »فخر زمان نے سٹار بلے باز شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا
بنگلورو (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ملکی ریکارڈبرابر کردیا۔ فخر زمان نے آج نیوزی لینڈ کے خلاف 81 گیندوں پر 126 رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔یاد …
Read More »قومی کرکٹر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ نے دھوم مچادی
لاہور(پاکستان امیج) قومی کرکٹر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی بار کسی میچ میں 6وکٹیں حاصل کیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق حنین شاہ کو یہ کامیابی لاہور بلیوز اور فیصل آباد کے میچ میں ملی۔میچ میں لاہور بلیوز نے فیصل آباد کو 94رنز سے شکست دی۔ لاہور بلیوز نے پہلے …
Read More »شاہد آفریدی نے دراصل پاکستانی کرکٹ کیلئے کیا چیز تلاش کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے ؟ ملاقات کی اندرونی کہانی باہر آ گئی
کراچی(پاکستان امیج) شاہد آفریدی ملک کیلیے پاور ہٹرز سمیت نیا ٹیلنٹ تلاش کریں گے، انھوں نے مختلف مقامات میں ٹرائلز و کیمپس کے ذریعے باصلاحیت کرکٹرز دریافت کرنے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کی گزشتہ روز لاہور میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ہوئی، …
Read More »
Pakistan Image