لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان یونس خان اور سعید اجمل کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔سعید اجمل کا پاکستان سینئر ٹیم کے ساتھ بطور سپن باولنگ کوچ تقرر ہوسکتا ہے۔ یونس خان جونئیر کرکٹ ٹیم اور مختلف ایج گروپس ٹیموں کی ڈویلپمنٹ کے معاملات دیکھیں گے۔ پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کو ان عہدوں کی پیشکش …
Read More »کھیل
ورلڈکپ فائنل کی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟ گلوکاروں کی فہرست سامنے آ گئی
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں شیڈول میچ سے قبل میگا ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر نے ایک ٹویٹ میں پہلے اشارہ کیا تھا کہ بالی ووڈ اداکارہ دعا لیپا اختتامی …
Read More »ثانیہ مرزا مداحوں کی شکر گزار، پیغام جاری کردیا
دبئی (پاکستان امیج) سابق ٹینس سٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے مداحوں کا شکریہ ادا کردیا۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق ٹیس سٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر شیئر کیں جس میں اذہان والدہ کو پیار کررہے ہیں اور ساتھ میں ٹیبل پر کیک رکھا ہے۔انہوں نے …
Read More »وہاب ریاض کو کرکٹ بورڈ میں عبوری مگر اہم ذمہ داری مل گئی
لاہور (پاکستان امیج) مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر بنا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق وہاب ریاض دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم منتخب کریں گے تاہم وہ مشیر کھیل پنجاب کے عہدے پر بھی برقرار رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ …
Read More »بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے پر کزن کرکٹر کامران اکمل کا بیان
لا ہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے، ہمارا صرف کپتان تبدیل ہوا ہے، ٹیم وہی ہے اس لئے ہمیں اچھا مقابلہ کرنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ میسج لیک ہونے والے معاملے پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا یہ بابر …
Read More »محمد عامر نے بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کے بعد ایک اور مشورہ دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے کے اقدام کی تعریف کی اور انہیں ایک چیلنج کے طور پر اس تبدیلی کو قبول کرنے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو میرا مشورہ ہے کہ وہ اس چیز کو ایک چیلنج کے طور پر لیں، اس …
Read More »بابر اعظم نیچرل کپتان تھے ، پی سی بی نے ہٹانے کا فیصلہ جلدی میں کیا ، میتھیو ہیڈن کا بیان
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ کے سابق کوچ اور لیجنڈ آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو نیچرل کپتان قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں میتھیو ہیڈن نے کہا کہ بابر اعظم نیچرل کپتان تھے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اُنہیں ہٹانے کا فیصلہ کرنے میں جلدی کیا۔ انہیں کپتان کی تبدیلی پر افسوس اور حیرت ہوئی۔ پاکستان کو ورلڈ …
Read More »ورلڈکپ کے دوران دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں شکست کے بعد دنیا ئے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی کوئٹن ڈی کاک نے ایک روزہ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ورلڈکپ کا دوسر ا سیمی فائنل جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا ، جنوبی افریقہ نے 213 رنز کا ہدف دیا لیکن …
Read More »محمد رضوان کی بجائے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان کیوں بنایا گیا؟ محمد عامر نے اندر کی خبر دیدی
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کپتان نہ بنائے جانے سے متعلق کہا ہے کہ کپتانی کیلئے شاہین شاہ کو رضوان پر ترجیح دینے کی وجہ پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کا 2مرتبہ ٹائٹل جیتنا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ …
Read More »پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابراعظم کیلئے پیغام جاری کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا جب کہ مشکل وقت میں پشاورزلمی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوگئی۔ تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار ہونے والے سٹار بیٹر کی شائقین بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے ان کے کیریئر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار …
Read More »
Pakistan Image