پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے بابراعظم کیلئے پیغام جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا جب کہ مشکل وقت میں پشاورزلمی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑی ہوگئی۔

تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار ہونے والے سٹار بیٹر کی شائقین بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے ان کے کیریئر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے ہیں۔

دوسری جانب پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوئی بابر اعظم کی جگہ نہیں لے سکتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *