کھیل

فائنل میں شکست:بھارتی شہری آگ بگولہ ، کم اسکور بنانے پر ٹیم پرشدید تنقید

احمد آباد (پاکستان امیج) آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 جیت لیا۔ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا نے 241 رنزکا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی ورلڈ کپ فائنل دیکھنے سٹیڈیم میں پہنچے جبکہ شکست دیکھ کر بھارتی تماشائیوں نے پہلے ہی گراؤنڈ سے جانا شروع …

Read More »

ورلڈکپ کے دوران انوشکا اور اتھیا شیٹی سے متعلق تبصرہ،ہربھجن سنگھ کو سخت تنقید کا سامنا

احمد آباد (پاکستان امیج)سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کمنٹری کے دوران انوشکا شرما اور اتھیا شیٹی سے متعلق ریمارکس پر تنقید کی زد میں آگئے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں کمنٹری کے دوران اُس وقت غیر متوقع موڑ آگیا جب ہربھجن سنگھ نے بالی ووڈ …

Read More »

آسٹریلین کپتان نے اپنے ایک جملے پر100فیصد عمل کردکھایا

احمد آباد (پاکستان امیج)آسٹریلین کپتان نے اپنے ایک جملے پر100فیصد عمل کردکھایا۔ انہوں نے بھارت کے احمد آباد کے اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین کو خاموش کرانے کی ٹھان لی تھی ۔ آسٹریلوی کپتان نے فائنل میں ٹیم کو بھارتی شائقین کے سامنے جارحانہ کھیل پیش کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ پتہ ہے شائقین کی سپورٹ یکطرفہ ہوگی، …

Read More »

بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

احمداآباد(پاکستان امیج)بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل میں بھارت کا 241 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھ بار …

Read More »

سابق کرکٹر سعید اجمل کو بھی عہدہ ملنے کا امکان؟

لاہور (پاکستان امیج) سابق کرکٹر سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے باولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے سعید اجمل کو عہدہ دینے کی پیش کش کر دی،انہیں قومی ٹیم کا سپن باولنگ کوچ کی ذمہ داری دینے کی توقع ہے۔ دوسری جانب سعید اجمل نے …

Read More »

بھارت کی وہ کمپنی جس نے ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں 100 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا

ممبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ اپنی تمام تر رعنائیوں کے بعد آج بھارت کے نریندر مودی سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہو جائے گا، اور آج دن کے آخر میں بھارت یا آسٹریلیا میں سے کوئی ایک عالمی کرکٹ کا نیا شہنشاہ بن جائے گا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق ایسے میں ایک بھارتی کمپنی …

Read More »

ورلڈ کپ جیتنے کیلئے بھارت کی پھر چال، فائنل سے پہلے پچ سے چھیڑچھاڑ؟ پیٹ کمنز معائنہ کرنے گئے تو کس سے ہوئی تکرار، بڑاانکشاف

احمد آباد (پاکستان امیج) ورلڈ کپ جیتنے کیلئے بھارت کی جانب سے پچ سے چھیڑ چھاڑ کی مشکوک سرگرمیوں سے متعلق دعوٰی سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی جانب سے رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو فائنل میچ سے پہلے پچ سے چھیڑچھاڑ کا شک ہوا تو وہ پچ کا معائنہ کرنے …

Read More »

بنگلہ دیش کی ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے بعد کپتان شکیب الحسن نے حیران کن قدم اٹھا لیا ، ہر کوئی دنگ رہ گیا

ڈھاکہ (پاکستان امیج)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ بنگلادیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے عوامی لیگ کے ٹکٹ سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے …

Read More »

سابق فاسٹ باولر محمد آصف نے محمد حفیظ کو ڈائریکٹر بنانے پر سخت رد عمل جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)سابق کپتان محمد حفیظ کو ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں ملنے پر سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئی تقرریوں سے بورڈ اپنی ساکھ کھوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی نے ستمبر …

Read More »

چیف سلیکٹر بننے کے بعد وہاب ریاض کا پہلا بیان ، اپنی ترجیحات کے بارے میں بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)سابق فاسٹ باولر وہاب ریاض نے چیف سلیکٹر بننے کے بعد پہلا بیان جاری کیاہے ۔ان کا کہنا ہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بننا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس ذمہ داری کے لیے ان پر …

Read More »