لاہور (پاکستان امیج ) سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل پچ کی تبدیلی پر بھارتی ٹیم پر فکسنگ کا الزام لگایا گیا جس پر آئی سی سی کی وضاحت بھی سامنے آ گئی لیکن اب سیمی فائنل میں ٹاس کے وقت روہت شرما کی جانب سے سکے کو دور پھینکنے پر نیا تناز ع کھڑا ہو …
Read More »کھیل
بابر اعظم کے کپتانی چھوڑنے پر کیوی کھلاڑی ریچن رویندرا کا بڑا بیان
وانکھڈے(پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس کے بعد کپتانی سے دستبردار ہونے والے قومی ٹیم کے بیٹر بابراعظم کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے اوپنر راچن رویندرا نے اپنا پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بابراعظم آپ ایک شاندار بلے باز ہیں، کپتانی سے دستبردار ہونا ایک دانشمندانہ اقدام …
Read More »دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کا نتیجہ آگیا
نئی دہلی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور فائنل میں جگہ بنا لی۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے212رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 7وکٹوں کے نقصان پر 48ویں اوور …
Read More »شاہین آفریدی کی کپتانی پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے، ملاقاتوں کی اندرونی کہانی بتا دی
لاہور(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بنائے جانے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” حلفیہ کہتاہوں میں نے شاہین کو کپتا ن بنانے کی کبھی کوئی بات نہیں کی ، نہ کبھی لابنگ کی ، میں ان چیزوں میں نہیں پڑتا اور نہ ہی مجھے شوق ہے ۔انہوں نے …
Read More »نسیم شاہ کے مداحوں کے لیے ایک اور بری خبر آگئی
لاہور (پاکستان امیج) انجری کا شکار قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ورلڈکپ کے بعد دورہ آسٹریلیا سے بھی باہر ہو گئے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق کندھے کی انجری کے بعد وہ تیزی سے روبصحت ضرور ہیں تاہم ابھی تک انہوں نے باؤلنگ شروع نہیں کی، نسیم شاہ کو 6 ہفتوں کا آرام تجویز کیا گیا تھا جس کی تکمیل …
Read More »نسیم شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی(پاکستان امیج)فاسٹ باولرنسیم شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سما نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باولر ڈرافٹنگ یا ٹریڈنگ میں جائیں گے۔ پاکستان ٹیم کے نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ نے پاکستان سپر لیگ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر کیا ہے، نسیم شاہ …
Read More »بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے کے اعلان پر رضوان کا ردعمل بھی سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے بابراعظم کی جانب سے کپتانی چھوڑنے کے اعلان اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بطور کپتان کارکردگی کو سراہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بابراعظم نے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے اور اپنی خدمات ملک کیلیے بطور …
Read More »بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے کے اعلان پر عماد وسیم کا ردعمل آگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے بابر اعظم کی جانب سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ بابراعظم کا کپتانی چھوڑنا اچھا فیصلہ ہے، اس سے بابر پر سے بوجھ ہٹے گا کیونکہ کپتانی کا …
Read More »ورلڈ کپ ، بھارت نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ممبئی (پاکستان امیج) آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو70رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 397رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم327رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ آئی سی سی سیمی …
Read More »ویرات کوہلی نے ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے،بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب …
Read More »
Pakistan Image