کھیل

‘ویرات کوہلی کنگ نہیں بلکہ عظیم کھلاڑی ہیں ، محمدعامر نے بابر اعظم کو طنز کرتے ہوئے ویرات کی تعریف کردی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر اور ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی ایک مرتبہ پھر تعریف کردی۔انہوں نے کہا کہ ’یہ کنگ نہیں بلکہ اس دور کا عظیم بیٹر ہے۔محمد عامر نے ویرات کوہلی کی جانب سے 50ویں سنچری مکمل ہونے پر کہا کہ یہ اس سب کا مستحق ہے، اس نے ایک …

Read More »

بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ سے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے تمام فارمیٹ کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان …

Read More »

سابق کپتان محمد حفیظ کو پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر تعینات کردیا ،پی سی بی کی جانب سے مکی آرتھر اور تمام کوچنگ سٹاف کو فارغ کردیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہوئی ہیں، پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے چیف سلیکٹر کے نام کا اعلان کردیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے ۔ انضمام الحق کے استعفے کے بعد توصیف احمد کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان محمد حفیظ …

Read More »

قومی ٹی 20 اور ٹیسٹ ٹیموں کے نئے کپتانوں کے نام سامنے آگئے

لاہور (پاکستان امیج) قومی ٹیم 20 اور ٹیسٹ ٹیموں کے نئے کپتانوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔ پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ ون ڈے ٹیم کے کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ بابر …

Read More »

ایشوریا رائے کے بارے میں نامناسب تبصرے پر شعیب اختر بھی بول پڑے، کھری کھری سنا دیں

لاہور ( پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کے بارے میں نامناسب تبصرے پر شعیب اختر بھی بول پڑے، عبدالرزاق کو کھری کھری سنا دیں ۔ شعیب اختر سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کے نامناسب تبصرہ کرنے پر ساتھ بیٹھے سابق کرکٹرز پر بھی برس پڑے۔”جیو نیوز ” کے مطابق عبد الرزاق نے ایک تقریب کے دوران بھارتی اداکارہ سے متعلق …

Read More »

“رزاق کو جگتیں مارنے کا بہت شوق ہے “شاہد آفریدی نے ایشوریا سے متعلق بیان پر ہنسنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشوریا رائے ے متعلق سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کے بیان پر ہنسنے کی وجہ بتا دی ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق 2 روز قبل کراچی میں ایک تقریب ہوئی جس میں سابق کرکٹرز نے شرکت کی جن میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، کامران اکمل، مصباح الحق، عمر گل، …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست, بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پاکستان امیج) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں گرین شرٹس کی شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سےپاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ “جیو نیوز ” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم بطور کپتان استعفیٰ دینگے تو بورڈ قبول کر لے گا تاہم دوسرے آپشن …

Read More »

اہم خبر ۔۔۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل سے قبل بی سی سی آئی پر بڑا الزام لگ گیا

لندن (پاکستان امیج ) بھارتی کرکٹ بورڈ پر انگلیاں تو ورلڈ کپ کے آغاز سے ہی اٹھ رہی ہیں لیکن اب جب عالمی کپ کا پہلا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے تو اس سے قبل ہی بی سی سی آئی پر بڑا الزام لگ گیا۔”جیو نیوز ” کے مطابق برطانوی میڈیا نے بی سی سی آئی پر نیوزی لینڈ …

Read More »

عبدالرزاق نے ایشوریا رائے سے متعلق متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ اپنےویڈیو پیغام میں عبدالرزاق نے کہا کہ مجھے مثال کچھ اور دینی تھی لیکن میرے منہ سے ایشوریا رائے کا نام نکل گیا جس پر میں ان سے معذرت خواہ ہوں، میری نیت انکی تضحیک کرنا نہیں تھی۔

Read More »