شاہین ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلنے سڈنی پہنچ گئے

سڈنی (پاکستان امیج) قومی شاہین دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کھیلنے کیلئے سڈنی پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی ٹیم 3 جنوری سے شروع ہونے والا تیسرا ٹیسٹ میزبان ٹیم کے خلاف بھرپور تیاری کیساتھ کھیلے گی جو 7 جنوری تک جاری رہے گا، اس سے قبل شاہین یکم اور 2 جنوری کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے دونوں میچز میں شاہینوں کو شکست دے کر دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *