کھیل

میلبرن کی مسجد میں کرکٹر محمد رضوان کے درس دینے کی ویڈیو وائرل

سڈنی(پاکستان امیج)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی میلبرن میں واقع جامع مسجد میں درس دینے کی ویڈیو وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان مسجد کے منبر پر بیٹھ کر لوگوں کو درس دے رہے ہیں۔ ویڈیو وائرل ہونے پر کئی صارفین رضوان …

Read More »

پی سی بی کو میڈیا رائٹس فروخت کرنے سے روک دیاگیا

لاہور (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو صرف روز مرہ کے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، میڈیا رائٹس کی فروخت اور دیگر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینے کا کہہ دیا گیا ہے۔ حکومت نے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کی فروخت سے روک دیا ہے جبکہ ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ ، شاہین شاہ آفریدی کا بیان بھی آگیا

لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میزبان آسٹریلوی ٹیم کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، کینگروز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست پر بہت مایوسی ہوئی ہے تاہم میزبان ٹیم کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے ٹیم نے …

Read More »

آئی پی ایل ، اے بی ڈی ویلیئرز نے سٹارک اور کمنز پر آئی پی ایل کی مہنگی بولیوں پر سوال اٹھا دیا

کیپ ٹاؤن (پاکستان امیج) سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں آسٹریلوی بولروں مچل سٹارک اور پیٹ کمنز کو سب سے مہنگے داموں خریدے جانے پر سوال اُٹھا دیا۔ جیو نیوز کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے آئی پی ایل میں مچل سٹارک اور پیٹ کمنز پر لگنی …

Read More »

حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو نشریاتی حقوق فروخت کرنے سے روک دیا

کراچی(پاکستان امیج)حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو نشریاتی حقوق کی فروخت سے روک دیا اور ہر بڑے فیصلے سے قبل منظوری لینا لازمی قرار دیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیاہےکہ حکومت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو صرف روز مرہ کے امور انجام دینے کی اجازت دی ہے جس کے باعث کئی اہم معاملات …

Read More »

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے 2 کھلاڑی شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ہرارے(پاکستان امیج )زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے استعمال پر دو قومی کھلاڑیوں کو معطل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ نے اپنے دو کھلاڑیوں ویزلی مدھویرے اور برینڈن ماوتا کو ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کر دیا ہے ، دونوں کھلاڑیوں کے ٹیسٹ میں منشیات کا استعمال ثابت ہوا تھا۔بورڈ نے اپنے …

Read More »

محمد رضوان کا آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ میں کارکردگی سے متعلق مشور ے پر مداح کو تلخ جواب، ویڈیو وائرل

میلبورن (پاکستان امیج )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی 2 روزہ پریکٹس میچ میں شائقین سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رضوان میچ کے اختتام پر شائق کرکٹر سے سوال کرتے ہیں کہ پہلے میچ …

Read More »

اگر پاکستان دوسرا ٹیسٹ ہار گیا تو شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ کیا کیا جائے گا؟بڑا دعویٰ

کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق قومی کرکٹر شاہین آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں اس لیے اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل سعود شکیل نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے میلبرن کی پچ دیکھ کر پاکستان جیسا احساس ہو رہا ہے، امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل کا کہنا تھا پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز بولنگ اچھی نہیں ہوئی، پرتھ ٹیسٹ میں پہلی …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ ، قومی ٹیم کی مینجمنٹ کمیٹی نے بابراعظم اور محمد رضوان کے مستقبل کا بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی تیاریاں شروع کر نے اور نئے کھلاڑیوں کو آزمانے کا فیصلہ کیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بابراعظم اور محمد رضوان کو 2 ، 2 میچوں میں آرام دینے کی تجویز دی گئی ہےجبکہ5 ٹی ٹوینٹی …

Read More »