اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے کسانوں کے لیے آسان قرض اور جدید زرعی سہولیات کی فراہمی ترجیح بنائی جائے۔ ملکی زرعی ترقی کے لیے منصوبہ بندی اور ایگری فنانسنگ پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے ہدایت کی ک ہدرمیانے اور چھوٹے پیمانے کی زرعی سرگرمیوں کے لیے آسان …
Read More »پاکستان
وزیراعظم نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی
اسلام آ باد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ کمیٹی پاکستان کے شوگر سیکٹر میں اصلاحات اور نجکاری کے لیے قابل عمل تجاویز مرتب کرے گی۔ وزیر توانائی کمیٹی کے چیئرمین جب کہ وزارت صنعت و پیداوار کے سیکرٹری کمیٹی کے …
Read More »بلوچستان میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق قوال احمد صابری اور ان کے بیٹے کی میت کراچی پہنچا دی گئی
کراچی (پاکستان امیج)بلوچستان میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق قوال احمد صابری اور ان کے بیٹے کی میت کراچی پہنچا دی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلوچستان میں بس پر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق تینوں افراد کی میتوں کو پی آئی بی کالونی پہنچادیاگیا،جاں بحق افراد میں قوال احمد صابری اور ان …
Read More »امریکی صدرٹرمپ 18ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی صدرٹرمپ 18ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ 18ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آبادآئیں گے
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ
راولپنڈی(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ ہوگئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے جودیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونا تھی، جو اب جوڈیشل …
Read More »حمیرا اصغر کیس: فلیٹ کی چابیاں مل گئیں
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق تفتیشی حکام کاکہنا ہے کہ حمیرا اصغر کے فلیٹ کی چابیاں تحویل میں لے لی گئی ہیں، فلیٹ کے مرکزی دروازے کی 3چابیاں فلیٹ کے اندر سے ملی ہیں جبکہ بلڈنگ انتظامیہ، چوکیدار اور اداکارہ کی سابقہ گھریلو …
Read More »24گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا خدشہ ظاہر
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 24گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان این ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ شدید بارشوں سے شہروں میں سیلابی صورتحال، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے،لاہور،چکوال، اٹک، جہلم، خوشاب، سرگودھامیں آندھی طوفان سمیت شدید بارش کا …
Read More »اگر پیٹرول مہنگا نہ کرتے تو پھر آئی ایم ایف کو ہمارے ساتھ مسئلہ ہو جا تا: وزیرپیٹرولیم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہناتھا کہ ’’بیمار معیشت کا علاج ڈسپرین سے نہیں سرجری سے ہو گا ، اسی لئے پٹرول مجبوری میں مہنگا کرنا پڑا کیونکہ روپے کے مقابلے …
Read More »ڈیڑھ ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات 29 روپے سے زائد مہنگی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) پیٹرولیم مصنوعات ڈیڑھ ماہ میں 29 روپے 71 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہوگئیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق یکم جون سے لے کر اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔محض ڈیڑھ ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 19روپے 52 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 29 روپے71 …
Read More »راولپنڈی: موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی سمیت ندی نالوں میں طغیانی، سائرن بجا دیے گئے، نشیبی علاقے زیر آب
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، مسلسل بارشوں کے باعث پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس پر گوالمنڈی نالہ لئی برج پر خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔ واسا اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق، گوالمنڈی کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح …
Read More »
Pakistan Image