اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی صدرٹرمپ 18ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ 18ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آبادآئیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …