پاکستان

چھ لاکھ کا بل 15 ہزار کروا کر ہی دم لیا! کراچی کی خاتون نے کے الیکٹرک کی بینڈ بجا دی، وائرل ویڈیو دیکھیں

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں ایک خاتون نے کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اسے چھ لاکھ روپے کا بجلی کا بل موصول ہوا جو انہوں نے مسلسل کوششوں کے بعد صرف پندرہ ہزار روپے کروا لیا۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اصل بل …

Read More »

پاکستان میں آج جمعرات 31 جولائی کو ڈالر، ریال، درہم و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں آج جمعرات 31جولائی 2025 کو جاری کردہ تازہ ترین مالیاتی رپورٹ کے مطابق عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ صبح سویرے امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس درج ذیل ہیں۔

Read More »

دس کروڑ روپے میں گاڑی کی یونیک نمبر پلیٹ خریدنے والے بزنس مین مزمل کریم پراچہ انتقال کرگئے

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے معروف تاجر مزمل کریم پراچہ، جنہوں نے سندھ کی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی نمبر پلیٹ “A1” کو 10 کروڑ روپے میں نیلامی کے دوران خریدا تھا، طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ سندھ حکومت کی جانب سے کچھ عرصہ پہلے منعقد ہونے والی پہلی پریمیئم …

Read More »

جشن آزادی کے موقع پر گھر، دکان، گاڑی کو سجائیں، سندھ حکومت سے انعام پائیں

کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے یوم آزادی پر گاڑی، دکان یا عمارت کی بہتر سجاوٹ پر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف ایونٹ ہوگا جب کہ خصوصی افراد کےلیے بھی ایک بڑا ایونٹ کریں گے، ہم چاہتے ہیں …

Read More »

کراچی میں آج بھی سرمئی بادلوں کا راج، بوندا باندی سے موسم خوشگوار

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد آج بھی سرمئی بادلوں کے نرغے میں ہے، مخلتف علاقوں میں صبح کے وقت بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، تیز سمندری ہواؤں کے ساتھ ہلکی بوندا باندی و بارش کی بھی توقع ہے۔ شہر میں صبح کے وقت …

Read More »

بھارت کی پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کی سازش، وزیراعلیٰ کے پی کا سخت ردعمل

پشاور(پاکستان امیج)بھارتی حکومت کی طرف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے فیٹف سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے اور پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی اور اوچھے ہتھکنڈوں سے متعلق علی امین گنڈا پور نے سخت ردعمل دیا ہے۔ اپنے اہم پالیسی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ الیکشن میں مصروفیت کی وجہ سے بعد …

Read More »

پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخاب ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اراکین کی عدم دستیابی اور انتخابی عمل مکمل نہ ہونے پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 29 …

Read More »

آپریشن کی تیاری مکمل، بنوں میں غیرمعینہ مدت تک کرفیو نافذ

پشاور(پاکستان امیج)باجوڑ کے بعد خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں بھی غیرمعینہ مدت تک کرفیو نافذ کردیا۔ بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی تیاری مکمل کرلی گئی، علاقہ نورڑمیں ضلعی انتظامیہ نےغیرمعینہ مدت تک کرفیونافذ کردیا۔ شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شرپسند عناصرشہریوں کوڈھال بنانےکی کوشش کرسکتے ہیں، …

Read More »

احسن اقبال کی این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل نو، آبادی 24.15 کروڑ تک منجمد کرنے کی سفارش

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے15سال پرانے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کی تشکیل نو اور وفاقی اکائیوں میں فنڈز کی تقسیم کیلیے آبادی 24.15 کروڑ تک منجمد کرنے کی سفارش کردی۔ اپنی سفارشات میں انھوں نے وزیر اعظم شہباز شریف پر زور دیا کہ قومی مالیاتی کمشین ایوارڈ جس کی آئینی مدت 5سال تھی، تاحال فعال اور نئے …

Read More »

نااہلی کے بعد احمد خان بچھر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ

لاہور(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد احمد خان بچھر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق احمد خان بچھر اب اپوزیشن لیڈر کے عہدے …

Read More »