توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ

راولپنڈی(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ ہوگئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے جودیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونا تھی، جو اب جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔

وکیل صفائی خالد یوسف چودھری کوعدالتی عملے نے اس حوالے سے باضابطہ آگاہ بھی کردیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *