پاکستان

ڈیزل مہنگا ہوتی ہی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں پھر اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ ہونے کی وجہ سے پاکستان ریلوے …

Read More »

آواران میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 3 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، میجر شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کے آواران میں خفیہ آپریشن کے دوران تین بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد مارے گئے اس دوران فائرنگ سے میجر سید رب نواز شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر 16 جولائی کو ضلع آواران میں دہشت گرد تنظیم “فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے بھارتی …

Read More »

علیمہ باجی نے کل آکر بتایا کہ عمران خان نے کہاہے کہ ان کی ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کیا کریں:عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ “علیمہ باجی نے کل آکر بتایا کہ عمران خان نے کہاہے کہ ان کی ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کیا کریں، بات یہاں تک آگئی،ا س سے آگے آپ خود سمجھدار ہیں”۔ وہ یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں۔ صوبائی وزیراطلاعات کاکہناتھاکہ ملک میں ایسا “پٹ سیاپا” پروگرام بھی چل …

Read More »

دریائے سوات کے کنارے تعمیرات و این او سی کا معاملہ، انکوائری شروع

پشاور (پاکستان امیج) محکمہ اینٹی کرپشن کی سوات سمیت تمام دریاؤں کے کنارے جاری این او سی پر تفصیلی انکوائری شروع ہوگئی ہے ۔ محکمہ اینٹی کرپشن پشاور کاکہناتھاکہ انکوائری میں جو جو ملوث قرار پایا ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ریور پروٹیکشن ایکٹ کے خلاف ورزی کرتے ہوئے مقررہ حدود کے اندر تعمیرات یا …

Read More »

بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ پرونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے جاری کردی جس کے مطابق مختلف واقعات میں 16افراد جاں بحق ہوئےہیں ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 7 بچے،5 خواتین اور،4 مرد شامل ہیں ، یہ اموات ژوب، …

Read More »

پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی فتح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی فتح ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ! پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی ہو چکی ہے۔برطانیہ کے لیے پاکستانی انٹرنیشنل …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک چین دوستی کی مضبوطی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران اسحاق ڈار نے میزبانی پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایاکہ دونوں رہنماؤں میں ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او )کانفرس کی سائیڈ لائنز پرملاقاتوں کے دوران ہوئی،نائب وزیراعظم نے چینی وزیر …

Read More »

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے قواعد کی کمی کا ہمیں بہت نقصان ہوا،بہترین جمہوریتوں میں سزا اور جزا کا نظام موجودہے:عطاءاللہ تارڑ

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہاہے کہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے قواعد کی کمی کا ہمیں بہت نقصان ہوا، ڈیجیٹل میڈیا خودبخود ترقی کرنے لگا جس سے مسائل پیدا ہوئے، نئے قوانین کا مطلب آزادی اظہارِ رائے کو دبانا ہر گز نہیں،بہترین جمہوریتوں میں سزا اور جزا کا نظام موجودہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ …

Read More »

چوریاں کرکے کروڑ پتی بننے والی گھریلو ملازمہ عمران خان کے ہاتھوں ایوارڈ یافتہ نکلی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں چوری کے مقدمے میں گرفتار گھریلو ملازمہ مہرین کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمہ ماضی میں اسلام آباد کی جیل میں قید رہ چکی ہے جہاں اسے جیل میں سلائی کا کام کرنے پر ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ تفتیشی حکام …

Read More »

یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں رجب بٹ نے صحابہ کی شان میں …

Read More »