کراچی (پاکستان امیج)بلوچستان میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق قوال احمد صابری اور ان کے بیٹے کی میت کراچی پہنچا دی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلوچستان میں بس پر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق تینوں افراد کی میتوں کو پی آئی بی کالونی پہنچادیاگیا،جاں بحق افراد میں قوال احمد صابری اور ان کا بیٹا رضا صابری شامل ہیں،جاں بحق تیسرا شخص آصف ملک گٹارسٹ اور گلستان جوہر کا رہائشی تھا،نماز جنازہ آج بعدنماز عصر کے ایم سی کرکٹ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
Pakistan Image