لاہور(پاکستان امیج)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔ رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے، جس پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست …
Read More »پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخی سنگ میل عبور کرلیا، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے انڈیکس کی نئی بلندی کا ریکارڈ بنا لیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 1773 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ ہوا، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 40 ہزار 439 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح …
Read More »مریم نواز کی ہدایت پر راولپنڈی سمیت پنجاب کے شدید بارشوں سیلاب اور طغیانی کی لپیٹ میں آئے علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ
راولپنڈی(پاکستان امیج)پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، راولپنڈی میں 15 گھنٹے میں 230 ملی میٹر بارش برسنے پر ندی نالے بپھر گئے، نالہ لئی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے پر سائرن بجادیے گئے جبکہ پاک فوج گوالمنڈی پل پہنچ گئی، وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، چکوال میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد 423 ملی میٹر بارش …
Read More »جو مہنگے کپڑے بنا سکتی ہے وہ کیسے کرایہ نہ دے سکی ؟حمیرا اصغر کے والد ین نے سوال اٹھادیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمیرا اصغر کے والدین نے بیٹی کی موت کے بعد پہلی بار انٹرویو دیا ہے۔ حمیرا اصغر کے والد کا بیٹی کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بیٹیاں سب ہی کو پیاری ہوتی ہیں، میرے چار بچے ہیں، حمیرا سب سے چھوٹی بیٹی تھی۔ ان کا بتانا تھا کہ ہمیں رات …
Read More »پاکستان میں آج جمعرات 17 جولائی 2025 کو کرنسی ریٹس
کراچی(پاکستان امیج)جمعرات 17 جولائی 2025 کیلئے پاکستان میں کرنسی مارکیٹ کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 288 روپے جبکہ فروخت کی قیمت 288اعشاریہ 5 روپے ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی پاؤنڈ 387 روپے خرید اور 391 روپے فروخت پر دستیاب ہے جبکہ یورو کی قیمت 335اعشاریہ 25 روپے خرید …
Read More »پاکستان میں آج 17 جولائی 2025کو سعودی ریال کے نرخ
کراچی(پاکستان امیج)آج بروز جمعرات، 17 جولائی 2025 سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں نرخ: خریداری: 76 روپے 75 پیسے فروخت: 77 روپے 50 پیسے بینکوں کے درمیان شرح مبادلہ (انٹر بینک) خریداری: 75 روپے 94 پیسے فروخت: 75 روپے 80 پیسے پاکستان میں سعودی ریال کی قدر …
Read More »پاکستان میں آج 17 جولائی 2025 جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے درہم کا ریٹ
کراچی(پاکستان امیج)جمعرات 17 جولائی 2025 کو متحدہ عرب امارات کے درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں خریداری کی قیمت: 78 روپے 75 پیسے اوپن مارکیٹ میں فروخت کی قیمت: 79 روپے 50 پیسے متحدہ عرب امارات کے درہم اور پاکستانی روپے کے مابین شرحِ تبادلہ پاکستان کے لیے خاص اہمیت …
Read More »کل سے کوئی رائیڈ بک نہیں ہوگی! پاکستان میں کریم کا سفر آج ختم
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں تقریباً ایک دہائی تک سفری سہولیات فراہم کرنے والی مشہور رائیڈ ہیلنگ کمپنی کریم نے اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ 18 جولائی 2025 کے بعد ملک بھر میں رائیڈ سروسز دستیاب نہیں ہوں گی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ …
Read More »پاکستان میں انٹرنیٹ پر فحاشی، عریانی اور بے حیائی کا طوفان بے قابو ہو چکا ہے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں انٹرنیٹ پر فحاشی، عریانی اور بے حیائی کا طوفان بے قابو ہو چکا ہے، ٹک ٹاک، لائیکی، بنگو، فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر روزانہ سیکڑوں لائیو ویڈیوز نشر کی جاتی ہیں جن میں نازیبا گفتگو، فحش حرکات اور اخلاق سوز مناظر عام ہو چکے ہیں۔ یہ مواد نہ صرف عوامی سطح …
Read More »راولپنڈی میں طوفانی بارش، گاڑی پانی میں بہہ گئی ،ویڈیو وائرل
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں طوفانی بارش کے باعث گاڑی پانی میں بہہ گئی،جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،ای الیون فلائی اوور کی ایک سائیڈ کے روڈ پر دراڑیں پڑ گئیں،جبکہ چکری روڈ لادیاں گاؤں زیرآب آ گیا،جہاں امدادی کاموں کیلئے کشتیاں پہنچا دی گئیں۔ راولپنڈی …
Read More »
Pakistan Image