لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں گونگی بہری لڑکی کے ساتھ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفرگڑھ میں بہری اور گونگی لڑکی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ نے ڈی پی او مظفر گڑھ سے رپورٹ طلب …
Read More »پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس آج پھر نئی بلند ترین سطح پر
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے اور انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن ریکارڈ تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار 810 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پی ایس ایکس جمعرات …
Read More »جنوبی وزیرستان؛ پولیس پر حملے میں 3 راہگیر جاں بحق، 3 اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں 3 راہگیر جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 پولیس اہل کاروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں شکئی اسٹینڈ کے قریب پولیس وین کے پاس زور دار دھماکا ہوا، جس کے فوری بعد نامعلوم …
Read More »کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کا امکان، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)این ڈی ایم اے نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں 6 تا 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ، گھانچے اور شگر میں اچانک سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی متوقع ہے۔ کشمیر میں وادی نیلم، مظفرآباد، راولاکوٹ، …
Read More »مستونگ میں دہشت گردوں کے حملے میں میجر سمیت 3 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے تین جوان شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 اگست کی درمیانی شب، بھارتی پراکسی گروپ “فتنہ الہندستان” سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے مستونگ ضلع …
Read More »بھارت کے مشرق میں گہرائی تک حملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارتی جارحیت پر دو ٹوک موٴقف سامنے آگیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی ممکنہ فوجی کارروائی کی صورت میں پاکستان کے ردعمل کے حوالے سے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ ہم اس بار بھارت میں مشرق سے آغاز کریں گے اور بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں۔ …
Read More »سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد پھر تیزی دیکھی جارہی ہے،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 3 سو روپے پرآگئی ہے،جبکہ 10 گرام کے 24 قیراط سونےکی …
Read More »پرائیویٹ سکولوں کو بچوں کو مفت تعلیم دینا ہو گی حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے غریب مستحق اور اسپیشل بچوں کو پرائیویٹ اسکول میں مفت تعلیم دینے کا ہدف مقرر کرلیا ہے۔ محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے پرائیویٹ اسکول آرڈی نینس 2014 دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ کی جانب سے ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت جاری کر دی گئی۔ وزرات تعلیم نے پرائیویٹ اسکولوں سے فری بچوں کی لسٹیں …
Read More »لاہور سے افسوسناک خبراہم شخصیت کا انتقال ہو گیا
لاہور(پاکستان امیج)سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں اللہ نواز طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میاں اللہ نواز نے 7 فروری 2000ء سے 17 جولائی 2000ء تک لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دیں، وہ لاہور ہائیکورٹ کے 34 ویں چیف جسٹس تھے۔ سابق چیف جسٹس …
Read More »صرف 14 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک حاصل کریں، اپلائی کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)میزان بینک نے اٹلس ہونڈا کے اشتراک سے پاکستان میں نئی لانچ کی گئی الیکٹرک اسکوٹر Honda ICON e: کے لیے شریعت کے مطابق فنانسنگ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ یہ اسکیم میزان بینک کے ’اپنی بائیک پروگرام‘ کے تحت پیش کی گئی ہے، جس کے تحت صارفین کو 0 فیصد منافع (صرف انوائس ویلیو پر) اور 24 …
Read More »
Pakistan Image