کراچی(پاکستان امیج ) اداکارہ حمیرا اصغرکی موت سے متعلق تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحقیقاتی افسران نے اداکارہ کے فلیٹ سے ملنے والے 3 موبائل فونز اور ٹیبلٹ کو قبضے میں لےکر اس سے حاصل ہونے والے مواد کا جائزہ لیا ۔اس کے بعد افسران نے یہ بات اخذ کی کہ متوفیہ کی جس وقت …
Read More »پاکستان
اوگرا نے جولائی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا کے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق قیمت میں 2.68 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.21 ڈالر …
Read More »ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کرنا پڑگیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر لایا گیا ہے،یاسمین راشد کے معدے میں درد اور …
Read More »وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، بڑے فیصلے متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا، جس میں ملکی اہم معاملات سے متعلق 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پاکستان اور عرب ریاستوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی منظوری دی جائے گی، جس کا مقصد دو طرفہ تجارتی روابط کو فروغ دینا اور سرمایہ کاری …
Read More »تعلیمی اسناد جعلی قرار ، الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو نا اہل کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دیتے ہوئے تعلیمی اسناد جعلی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کیخلاف ریفرنس پر محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔فیصلے میں رکن قومی اسمبلی کی تعلیمی اسناد …
Read More »عمر ایوب کی 10 سے زائد مقدمات میں درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی 26 اور 24 نومبر کے 10 سے زائد مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمر ایوب اور ان کے کونسل کی عدم پیروی پر 10 سے زائد مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کی، ضمانت خارج …
Read More »مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے بزرگ شہری سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
لاہور(پاکستان امیج)مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے والے بزرگ شہری سے متعلق عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا۔ ساجد نامی بزرگ شہری کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے کے معاملے کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہور میں ہوئی، جس میں عدالت نے بزرگ شہری ساجد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ سماعت کے …
Read More »ماں نے بچوں کو بچانے کیلیے تالاب میں چھلانگ لگادی، تینوں جاں بحق
پنڈی گھیب(پاکستان امیج) ماں نے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے تالاب میں چھلانگ لگادی، تاہم تینوں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیب میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ماں اپنے 2 بچوں کو بچاتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئی۔ دل سوز واقعہ پنڈی گھیب …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بڑے اضافے کا امکان
لاہور (پاکستان امیج )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اور درآمدی اخراجات میں اضافے کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔ مقامی اخبار ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق 16 جولائی سے شروع …
Read More »ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا، جس میں مون سون 2025 کا مقابلہ 2024 سے کیا گیا ہے۔ مون سون 2025 کے پہلے دو ہفتوں میں مجموعی طور پر تقریباً تمام خطوں میں 2024 کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ بارشیں ہوئیں۔ سندھ اور گلگت بلتستان دونوں سالوں میں معمول سے …
Read More »
Pakistan Image