لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت لاہور کینٹ کچہری م یں ہوئی، جہاں عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری …
Read More »پاکستان
صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، ادارے سرحدوں کی حفاظت کریں ، گنڈا پور
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی قسم کے آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ ادارے سرحدوں کی حفاظت کریں۔ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد علی امین گنڈاپور نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اے پی سی کا جنہوں نے بائیکاٹ کیا، ان کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ آج کی …
Read More »خواتین کے بانجھ پن اور نان نفقہ سے متعلق سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن اور نان نفقہ سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے خواتین کے بانجھ پن پر مہر یا نان نفقہ سے انکار کو غیر قانونی …
Read More »پاکستان میں آج بدھ 23 جولائی 2025کو سونے کی قیمتیں
کراچی(پاکستان امیج)بدھ 23 جولائی 2025 کو ملک بھر میں سونے کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی گئی ہیںجو سہ پہر 3 بجے تک مؤثر رہیں گی۔ اس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن آئندہ 24 گھنٹوں کے لیے نئی قیمتیں جاری کرے گی۔ آج کے نرخ کے مطابق کراچی، اسلام آباد، لاہور اور ملتان میں 24 قیراط …
Read More »آج بدھ 23 جولائی 2025 کو پاکستان میں کرنسی ریٹس
کراچی(پاکستان امیج)بدھ 23 جولائی 2025 کی صبح کے اوقات میں جاری کردہ تازہ ترین زر مبادلہ نرخوں کے مطابق امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاؤنڈ سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر درج ذیل رہی۔ آج کے دن کے آغاز پر جاری کردہ ان ریٹس کا اطلاق فوری طور پر ہو چکا ہے …
Read More »تمام والدین یہ معلومات ضرور جان لیں! نادرا نے بچوں کی رجسٹریشن کی پالیسی تبدیل کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں خاندانوں اور بچوں کے شناختی ریکارڈ کو محفوظ، قانونی طور پر تسلیم شدہ اور درست بنانے کے لیے بڑی سطح پر نئی پالیسی اصلاحات متعارف کرا دی ہیں۔ قومی ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں خاندانوں اور بچوں کے شناختی ریکارڈ کو محفوظ، …
Read More »با کمال لوگ، لاجواب چوری؛ پی آئی اے کا ملازم سامان چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا
کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ پر تعینات پاکستان ایئر انٹرنیشنل (پی آئی اے) کے ایک ملازم کو مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ واقعہ اس وقت منظرعام پر آیا جب لاہور سے آنے والی ایک خاتون مسافر نے اپنا سامان غائب ہونے کی شکایت درج کروائی۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق خاتون مسافر پی آئی اے کی …
Read More »کراچی میں نوبیاہتا جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش
کراچی(پاکستان امیج)کراچی: شہر قائد میں ایک نوبیاہتا جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک نوبیاہتا جوڑے کے ہاں شادی کے پہلے ہی سال ایک ساتھ 5 بچوں کی قبل از وقت پیدائش ہوئی، جس نے نہ صرف والدین بلکہ ڈاکٹروں کو بھی بیک وقت حیران …
Read More »چینی کی ایکسپورٹ کیلیے 4 طرح کے ٹیکسز کو صفر پر رکھا گیا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ چینی کی ایکسپورٹ کے لیے 4 طرح کے ٹیکسز کو صفر پر رکھا گیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس جنید اکبر کی سربراہی میں ہوا، جس میں سیکرٹری فوڈ سکیورٹی کی جانب سے ملک میں چینی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے …
Read More »بابوسر سیلابی ریلے میں بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتا، سیاحوں سے گلگت کا سفر مؤخر کرنے کی اپیل
گلگت بلتستان(قدرت روزنامہ)گلگت بلتستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے اور بابوسر کے مقام پر پانی میں بہہ جانے والے 10 سے 15 افراد تاحال لاپتا ہیں جب کہ حکومت نے سیاحوں کو فوری طور پر علاقے کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے ٹی وی پروگرام …
Read More »
Pakistan Image