پاکستان

ٹڈاپ میگا کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی تمام مقدمات سے بری

کراچی(پاکستان امیج)ٹڈاپ میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو عدالت نے تمام مقدمات سے بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیر اعظم اور موجودہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈاپ) کے میگا کرپشن کیسز سے مکمل طور پر بری کر دیا۔ عدالت نے اس …

Read More »

سینیٹ اجلاس؛ حوالگیٔ ملزمان اور اور پاکستان شہریت ترمیمی بلز منظور

اسلام آ باد(پاکستان امیج)سینیٹ نے حوالگیٔ ملزمان اور پاکستان شہریت ترمیمی بلز منظور کرلیے۔ ڈپٹی چیئرمین کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں حوالگی ملزمان اور پاکستان شہریت ترمیمی بلز منظور کرلیے گئے۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ این ایچ اے پر اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے۔ آفیسرز قائمہ …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دینے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو آزاد قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ …

Read More »

پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان ازبکستان ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کے شپنگ سیکٹر اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی اصلاحات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا، اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ پاکستان کے شپنگ سیکٹر …

Read More »

ہائیکورٹ کو جونیئر ججز سے متعلق سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق کرنی چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ ہائیکورٹ کو جونیئر ججز سے متعلق سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق اور احتیاط لازمی کرنی چاہیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی کے جج ذاکر حسین سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے اور ریمارکس کے خلاف کیس کے فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں تیز بارش کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی مون سون کا سسٹم موجود ہے جس کے سبب لاہور میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں خشک موسم کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہونے لگا۔ شہر میں کم سے کم …

Read More »

پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی 2 شاخیں ہیں، بنگلہ دیش سے صنعتی کلسٹرز اور ڈیجیٹل اپ اسکلنگ پروگرامز میں اشتراک کا خیرمقدم کیا جائیگا، پنجاب اور بنگلہ دیش کے مابین فوڈ سیکیورٹی اور زراعت میں وسیع تعاون کی گنجائش ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق …

Read More »

جمشید دستی کا نااہلی کے بعد ردعمل آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاجعلی ڈگری پر نااہلی کے بعد ردعمل آ گیا۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پیج پر نجی ٹی وی کو انٹرویومیں جمشید دستی کاکہناتھا کہ بی اے پہلے اور ایف اے بعد میں کیا یہ سب گھٹیاحرکت ہے،پاکٹ قسم کے لوگ اس طرح کی حرکتیں …

Read More »

سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ، اہلِ کراچی کے لیے بھی اچھی خبر

کراچی(پاکستان امیج)سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جب کہ کراچی والوں کے لیے بھی محکمہ موسمیات نے اچھی خبر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، جس کا آغاز دادو سے ہوگا۔ دریں اثنا ماہرین کا کہنا ہے کہ …

Read More »

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد وفاقی دارالحکومت اور صوبہ خیبر پختونخوا میں چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد میں چینی کی ریٹیل پرائس 172 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی جبکہ چینی ایکس مل ریٹ پر 165 روپے فی کلو بیچی جائے گی، پرائس کی خلاف ورزی کی …

Read More »