کراچی(پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ ایک ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کا کوئی نیا ڈیزائن جاری نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے یہ دعوے جعلی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ہزار روپے کے مبینہ نئے کرنسی نوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز گردش کر رہی ہیں، جن کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا …
Read More »پاکستان
ایسا موقع بار بار نہیں ملتا! پاکستان میں آج سونا کتنا سستا، قیمت کہاں پہنچ گئی؟
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان بھر میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جو آج سہ پہر تک برقرار رہے گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 2 جولائی 2025 کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی …
Read More »پاکستان میں آج 3 جولائی 2025 کو ڈالر و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلہ ریٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعرات 3جولائی 2025 کی صبح کے وقت پاکستانی روپے کے مقابلے میں مختلف غیر ملکی کرنسیوں کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ جاری کر دی گئی ہے۔ ان نرخوں کا اطلاق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں کیا جا رہا ہے جن میں عالمی معاشی رجحانات، زرمبادلہ کے ذخائر اور درآمدات و برآمدات کی صورت حال کے پیش نظر اتار …
Read More »ڈاکٹر عبدالباری کی قیادت میں نیا سنگ میل! انڈس اسپتال میں دنیا کی مہنگی ترین جینیاتی دوا “ٹرکافٹا” کی پاکستان میں مفت فراہمی شروع
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں نایاب جینیاتی بیماریوں کے علاج کے شعبے میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک نے سیسٹک فائبروسِس کے شکار بچوں کے لیے دنیا کی مہنگی ترین دوا “ٹرکافٹا بالکل مفت فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ علاج کراچی میں فراہم کیا جا رہا ہے اور ابتدائی طور پر درجنوں بچے …
Read More »کیا غریب کی کوئی عزت نہیں؟ کراچی میں خاتون کا نوجوان ملازم پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں واقع ایک مشہور ملبوسات کے اسٹور پر ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے دل دہلا دیے،سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بااثر اور غصیلی خاتون معمولی بات پر آپے سے باہر ہو گئی اور اسٹور میں کام کرنے والے نوجوان ملازم پر سب کے سامنے وحشیانہ تشدد کرنے …
Read More »گورنر خیبرپختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں: علی امین گنڈاپور
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا کی میری حکومت گرانے کی حیثیت نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے۔ انہوں نے …
Read More »پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پیچیدہ امراض قلب میں مبتلا 40 بچوں کا مفت آپریشن
پشاور(پاکستان امیج)پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں برطانیہ اور ترکیہ کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم نے پیچیدہ امراض قلب میں مبتلا 40 بچوں کے مفت آپریشن کیے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق امراض قلب میں مبتلا بچوں کے مفت علاج کیلئے برطانوی فلاحی ادارے کی جانب سے بھیجے گئے انٹرنیشنل مشن نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں …
Read More »بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی، ایران سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف جنگ میں غیبی مدد آئی جب کہ ایران سیز اور ایران کی نظر آنے والی کامیابی کے پیچھے بھی وردی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت علمائے کرام کے ساتھ محرم الحرام میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر نئی تاریخ رقم ہوئی ہے اور اس دوران انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی تاریخی سطح بھی عبور کرگیا۔ نئے مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی بازارِ حصص نے شاندار رفتار اختیار کرتے ہوئے تاریخی بلندیوں کو چھونا شروع کر دیا ہے، جس میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں غیر معمولی اضافہ …
Read More »حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کر دی گئی، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس …
Read More »
Pakistan Image