پاکستان

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1.09 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 297.73 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Read More »

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

لاہور(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کرد یاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کرد یاگیا،جوڈیشل ایکٹوزیم پینل نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی،دائر درخواست میں …

Read More »

شدید بیمار ہوں، کینسر کا ٹیسٹ کرانا ہے، پی ٹی آئی کی جیل میں قید رہنما نے عدالت میں درخواست دے دی

لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی اسیر رہنما یاسمین راشد نے عدالت میں کینسر ٹیسٹ کرانے کیلئے درخواست دے دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق انسداد دہشت گردی سے یاسمین راشد نے کینسر ٹیسٹ کی اجازت مانگ لی، یاسمین راشد نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شدید بیمار ہوں، جیل سے باہر علاج کیلئے عدالت کی اجازت درکار …

Read More »

سائفر کیس؛ اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی۔ اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر …

Read More »

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیئر رہنما اور ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شوکاز نوٹس پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے جاری کیا گیا۔ انہوں نے لطیف کھوسہ سے سات روز کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سی ای سی کے رکن ہونے کے …

Read More »

جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں، پرویز خٹک کابیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق مردم شماری کا …

Read More »

عدلیہ نے آئینی مدت میں الیکشن کیلئے ہماری درخواست پر ایکشن نہیں لیا، امیر جماعت اسلامی

لاہور (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے آئینی مدت میں الیکشن کیلئے ہماری درخواست پر ایکشن نہیں لیا۔ اہم ترین قومی مسئلے پر سپریم کورٹ سے 29 اگست کو رجوع کیا تھا۔ اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صاف اور شفاف الیکشن ہی استحکام کا ذریعہ ہیں، سابق حکمران جماعتیں الیکشن سے …

Read More »

صدر مملکت کی جانب سے الیکشن کی تاریخ تجویز کرنے پرمولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کافی دنوں سے سن رہے تھے صدر کچھ احکامات صادر کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی جانب دار …

Read More »

صدرمملکت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط، تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ صدر نے انتخابات کی تاریخ کے تعین کےلیے آرٹیکل 48(5) کے تحت دستوری فریضہ سرانجام دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرعلوی نے معاملہ سپریم کورٹ کو بھجوایا ہے، پوری قوم کی نگاہیں اب سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔ کورکمیٹی کا …

Read More »

صدر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ تجویز کرنے پر نگران وزیراعظم کا رد عمل سامنے آگیا

اسلام آبا(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اختیار الیکشن کمیشن کا تھا، لیکن صدر نے الیکشن کی تاریخ تجویز کردی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اب الیکشن کمیشن جلد ہی الیکشن کی مناسب تاریخ کا اعلان کرے گا، حلقہ بندیاں بھی آئینی انتخابی عمل کاحصہ ہیں، نگراں حکومت عام انتخابات …

Read More »