پاکستان

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔ جج ابولحسنات ذوالقرنین نے چوہدری پرویز الٰہی کی 20 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ چوہدری پرویز الٰہی سے دوران ریمانڈ کچھ برآمد …

Read More »

ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے، پیپلزپارٹی

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہر صورت انتخابات چاہیئں چاہے اُس کا اعلان کوئی بھی کرے، پیپلزپارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لاہور میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی چیئرمین بلاول …

Read More »

راجہ ریاض کا صدر پر دباؤ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھنے کا الزام

اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے دباؤ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا، صدر نے خط میں الیکشن کی تاریخ مقررہ نہیں کی بلکہ رائے کا اظہار کیا۔ راجہ ریاض نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، جس سے متعلق انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو …

Read More »

فرح گوگی اورشوہر احسن جمیل گجرکے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ جیو نیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں احسن …

Read More »

عوام چالبازوں، فراڈیوں، جھوٹوں اور توشہ چوروں کے پراپیگنڈے سے ہوشیار رہیں ،مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی واپسی بحرانوں کی سیاہ تاریک رات میں گھرے پاکستان کے لئے طلوع سَحَر ہے، پاکستان کا بیٹا ایک …

Read More »

امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کا لاہور قلعہ کادورہ،امریکی فنڈ سے جاری منصوبے کا جائزہ لیا

لاہور (پاکستان امیج) امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے لاہور قلعہ میں امریکی حکومت کے فنڈ سے تحفظ کے منصوبے پر پیشرفت دیکھنے کے لیے قلعہ لاہور کا دورہ کیا۔ یو ایس ایمبیسیڈرز فنڈ فار کلچرل پریزرویشن سے لگ بھگ ایک ملین ڈالر سے قلعہ کے سات مقامات کو بحال کیا جا رہا ہے، جن میں مشہور تصویری دیوار، لوہ …

Read More »

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس عمر عطابندیال کے اعزاز میں عشائیےکے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس عمر عطابندیال کے اعزاز میں عشائیےکے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے نام نوٹ میں کہا ہےکہ پاکستان بار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے عشائیے میں احتجاجاً شرکت نہیں کرےگی۔ پاکستان بار کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ چیف …

Read More »

ڈالر کے بعد گولڈ مافیا کے خلاف بھی کارروائی کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے ڈالر کے بعد گولڈ مافیا کے خلاف کمر کس لی ہے ، کارروائی کے لیے ٹاسک فورس بنا دی گئی۔ جیونیوز کے مطابق گولڈ مافیا کے خلاف کارروائی کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے افسران کے علاوہ انٹیلی جنس حکام بھی شامل ہیں، ٹاسک فورس سونے کی سمگلنگ کو …

Read More »

دہشت گرد ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام اآباد(پاکستان امیج)نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے مستونگ دھماکے سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سرفراز بگٹی نے اپنے ایک حالیہ بیان میں مستونگ میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ …

Read More »

سائفر کیس؛جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور …

Read More »