اسلام آباد (پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کااضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مبینہ کیس میں ایمان مزاری کو 3 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا …
Read More »پاکستان
عمران خان کے وکیل ساڑھے 12 بجے تک دلائل مکمل کر لیں، آج کیس ختم کرنا چاہتے ہیں، نیب ترامیم کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
اسلام آباد (پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف دائر درخواست میں ریمارکس میں کہا کہ عمران خان کے وکیل ساڑھے 12 بجے تک دلائل مکمل کر لیں، آج کیس ختم کرنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال …
Read More »نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی احتساب بیورو نے نیب ترامیم سے فائدہ حاصل کرنے والے ملزمان سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کی گئی جس کے مطابق رواں سال 30 اگست تک 12 ریفرنس نیب عدالتوں سے منتقل ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ترامیم سے …
Read More »شاہ محمود قریشی کی 2مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں عدم پیروی پر خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے ہنگامہ آرائی کے کیسز میں شاہ محمود قریشی کی 2مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے کہاکہ قانون واضح ہے ضمانت قبل از گرفتاری میں ملزم کی حاضری ضروری ہے،شاہ محمود قریشی کے وکیل نے حاضری استثنیٰ کی درخواست …
Read More »نیب ترامیم سے بین الاقوامی قانونی مدد سے ملے شواہد قابل قبول نہیں رہے، چیف جسٹس کے ریمارکس
اسلام آباد (پاکستان امیج) نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب ترامیم سے بین الاقوامی قانونی مدد سے ملے شواہد قابل قبول نہیں رہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ ایف بی آر کو ملنے والی معلومات بطور ثبوت استعمال نہیں ہو سکتیں۔ وکیل مخدوم علی خان نے دلائل …
Read More »پیٹرول مزید مہنگا ہوا تو 40 سالہ شخص نے آخری بار خریدا ور خود پر چھڑک کر آگ لگا لی
ڈی جی خان (پاکستان امیج) ڈیرہ غازی خان میں پیٹرول مہنگا ہونے پر 40 سالہ شخص نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق معاشی حالات سے 40 سالہ شہری پہلے ہی انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہا تھا، ہوشربا بجلی بلوں سے پریشان شخص پہلے ہی مایوس تھا۔ …
Read More »نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں کون کون شامل؟ تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانے والوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 7صفحات پر مشتمل رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی شامل ہیں،نیب رپورٹ کے مطابق خورشید …
Read More »پرویز الٰہی کو پیش نہ کیا گیا تو ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کرینگے، لاہور ہائیکورٹ، نیب کو ایک گھنٹے کی مہلت
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی نیب میں گرفتاری کیخلاف کیس میں جسٹس امجد رفیق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ کی عزت انہی عدالتوں سے ہے،آپ پنگ پانگ کھیل رہے ہیں،حکومت کو چھوڑیں آپ پرویز الٰہی کو پیش کریں، پرویز الٰہی کو پیش نہ کیا گیا تو ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، عدالت نے …
Read More »ہماری حکومت برائے نام تھی، اختیار کسی اور کے پاس تھا، میاں جاوید لطیف
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمامیاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پہلے8ماہ ہم نام کے حکومت میں تھے، اختیار کسی اور کے پاس تھا، نومبر 2022تک پچھلی ٹیم اورطاقتور حلقے حکومت سازی کررہے تھے، یہ ایک قومی حکومت تھی جس کی مدت بہت کم تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف …
Read More »بنوں میں سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملے میں 9 فوجی شہید
خیبرپختونخوا (پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں موٹرسائیکل سوار کے خودکش بم دھماکے میں 9 فوجی جوان شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں موٹرسائیکل پر سوار خود کش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب آکر خود کو دھماکے سے اڑا …
Read More »
Pakistan Image