اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 10منٹ بعد سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے …
Read More »پاکستان
نوازشریف کی واپسی کیسے تاریخی بنائی جائے؟ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آ گئی
لندن (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق لندن میں ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آ گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق لندن اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نوازشریف کی واپسی پر تاریخی استقبال کیلئے مریم نواز تیاریاں کروائیں گی، فیصلے پر عمل درآمد کیلئے انتظامی کمیٹیاں …
Read More »میں آپ کو ابو سائفر دکھانا چاہتا ہوں، بابراعوان نے جج کو موبائل پر ویڈیو دکھا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل بابراعوان نے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے کہاکہ میں آپ کو ابو سائفر دکھانا چاہتا ہوں، جس پر عدالت میں پھرسے قہقہے لگ گئے،وکیل بابراعوان نے کہاکہ معذرت، کمپیوٹر پر ابوسائفر نہیں دکھا رہا، موبائل پر دکھاتا ہوں،بابراعوان نے کہاکہ اگر سائفر چوری ہوا تو …
Read More »نوازشریف کی وطن واپسی لیکن چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد کے وقت کا انتخاب دراصل کیوں کیا گیا؟ حامد میر نے سب کچھ بتادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا فیصلہ ہوا ہے اور اس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف بھی کرچکے ہیں، اب اس بارے سینئر صحافی حامد میر نے بھی اپنا قلم اٹھایا ہے ۔ روزنامہ جنگ میں چھپنے والے اپنے کالم میں حامد میر نے لکھا کہ ’پہلے وہ ستمبر 2023ء …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ، اوگرا نےتیاری پکڑ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23 روپے 50 پیسے لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا حتمی سمری کل وزارت خزانہ کو بھجوائے گا۔ پیٹرول کی قیمت میں 16 سے 17 روپے تک اضافہ متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 24 روپے بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے …
Read More »لطیف کھوسہ کا شوکاز نوٹس بھجوانے پر موقف سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے شوکاز نوٹس بھجوانے پر موقف اختیار کیا کہ انہیں تاحال کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ مل گیا ہے، سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کے سبب اجلاس میں …
Read More »خدیجہ شاہ نے جسمانی ریمانڈ دینے کا عدالتی فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی رہنما خدیجہ شاہ نے جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق پی ٹی آئی خاتون رہنما نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں انسداد دہشتگردی جج اور تھانہ گلبرگ کو فریق بنایا ہے، وکیل نے موقف اپنایا کہ درخواست گزار کا 9 مئی واقعہ سے …
Read More »ایف آئی اے اسد عمر کو بلائے گی تو شامل تفتیش ہونگے، عدالت کے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت کے دوران عدالت نے کہاکہ ایف آئی اے اسد عمر کو بلائے گی تو شامل تفتیش ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت ہوئی،آفیشل سیکرٹ …
Read More »راولا کوٹ کے قریب مسافروں سے بھری بس کھائی میں جا گری، 4 مسافر جاں بحق، 10 شدید زخمی
راولا کوٹ(پاکستان امیج)راولا کوٹ کے قریب مسافروں سے بھری بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر بس کھائی گلی سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ شاہراہ غازی ملت پر گوئیں نالہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری، خوفناک حادثے …
Read More »درخواست ضمانت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا، فیصلہ ہو گا تو آج ہو گا، جج کے اسد عمر کی درخواست ضمانت پر ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کے دوران جج ابوالحسنات نے کہاکہ دو ضمانت اور ایک ضمانت قبل ازگرفتاری درخواستیں الگ الگ سنی جائیں گی، جائز بات کریں، عدالت کو بتائیں اسد عمر کا کردار براہ راست نہیں تو مقدمے میں نامزد کیوں کیا؟اسد عمر کی درخواست ضمانت کی مخالفت کیوں …
Read More »
Pakistan Image