لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے راہداری ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نیب لاہور نے محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش کر دیا۔ دوران سماعت عدالت نے نیب کی راہداری ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے محمد خان بھٹی کو …
Read More »پاکستان
آٹا سستا ہونے کا امکان، روسی گندم آنے سے کراچی میں قیمت کتنی گر جائے گی؟ امپورٹرز نے بتا دیا
کراچی (پاکستان امیج) روسی گندم منگوانے والے امپورٹرز نے کہا ہے کہ جیسے ہی گندم کراچی پہنچے گی تو ریٹ میں 15 سے 20 روپے فی کلو کمی آنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ روس سے گندم منگوانے والے امپورٹرز نے بتایا کہ روسی گندم جیسے …
Read More »وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان رد کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان رد کردیا۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فارما انڈسٹری 250 سے زائد دواں کی قیمتوں میں اضافہ چاہتی ہے اورفوری طور پر دواں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن نہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دواں کی قلت قیمتوں میں اضافے کیلئے دبا ڈالنے …
Read More »بجلی بحران، ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویزپیش کردی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ وزارت توانائی کے مطابق تجویز پر یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے اور تجویز پر عمل درآمد کیلئے تمام چیمبرز آف فیڈریشن اور تاجر تنظیموں سے …
Read More »پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر، پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ جانئے
اسلام آباد (پاکستان امیج )بجلی کے ظالمانہ بلوں کے بعد اب حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزل اور پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت میں 9.70 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے فی …
Read More »ڈالر 5 روپے مزید سستاہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)حکومتی اقدامات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روز کے دوران حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہے ، آج ایک مرتبہ پھر سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کمی کے بعد 307 …
Read More »چوہدری پرویزالٰہی کی رہائی ، پھر گرفتاری انوکھی بات نہیں، حامد میر نے ماضی کی کہانی یاد دلادی
لاہور(پاکستان امیج)سینئر صحافی اور کالم نویس حامد میر نے لکھا ہے کہ ’تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری اور رہائی کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ یہ ایک پرانی کہانی ہے جسے ہماری سیاست میں بار بار دہرایا جاتا ہے البتہ اس کہانی کے کردار بدل جاتے ہیں۔یہ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ پاکستان کی جمہوریت …
Read More »پرویز الٰہی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں ان کے خاندان کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو کچھ پرویز الٰہی کے ساتھ ہو رہا ہے ، اس میں ان کی فیملی کا بڑا کردار ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےپرویز الہیٰ جو پرو اسٹبلشمنٹ ہیں اور انہوں نے کچھ ایسے بیانات بھی دیے کہ ان کی جان چھوٹ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طار ق محمود جہانگیری نے چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر …
Read More »طور خم سرحد پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان شدید فائرنگ ، بارڈر بند کر دیا گیا ، لیکن یہ واقعہ کیوں پیش آیا ؟ جانئے
خیبر (پاکستان امیج)طور خم بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کی فورسز کے درمیان گزشتہ روز شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک ایف سی اہلکار سمیت کم از کم دو افراز خمی ہوئے ہیں جس کے بعد تجارتی گزرگاہ کو بند کر دیا گیا ہے ۔ مقامی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغان فورسز کے درمیا …
Read More »
Pakistan Image