پاکستان

امید ہے 90دن میں انتخابات کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آئین میں اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن بعد الیکشن کے انعقاد کا واضح حکم ہے تو پھر کیوں بار بار اس معاملے پر تکرار ہوتی ہے، امید ہے نوے دنوں میں انتخابات کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق …

Read More »

صدرمملکت نے الیکشن کیلئے میرے یوم پیدائش کاانتخاب کیا،شیخ رشید

اسلام آباد(پاکستان امیج)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ صدرمملکت نے الیکشن کیلئے ان کے یوم پیدائش کاانتخاب کیا۔ اپنے بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ 11 ستمبر سے 20 ستمبر تک سیاست میں بڑی ہلچل ہوگی اور اُکھاڑ پچھاڑ ہو گی ، پیپلزپارٹی کی ورکنگ کیمٹی بھی …

Read More »

ڈالر کا ریٹ اوپر لے جانے والوں کے خلاف ڈنڈا ہلکا پڑ گیا، مافیا پھر سرگرم ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا سمیت پورے ملک میں ڈالر کی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔ اس کریک ڈاؤن کے نتیجے میں جہاں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی وہیں افغانستان میں افغان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ بھی ہوا ہے۔تاہم اب ایک بار …

Read More »

مریم نواز کے ایکس اکاؤنٹ سےبلیو ٹک غائب

لاہور(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر)اکاؤنٹ سےبلیو ٹک غائب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے حال ہی میں ایکس اکاؤنٹ کی ڈسپلے پکچر تبدیل کی تھی جس کے باعث ان کے آئی ڈی سے بلیو ٹک ہٹادیا گیا ہے۔انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ سامنے آتے …

Read More »

مسلم لیگ ن نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ پر یوم نجات منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد 16 ستمبر کو یوم نجات منانے کا اعلان کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاناما فیصلے کے زریعے قانون کی حکمرانی کو پامال کیا گیا،جس طرح چھ ستمبر کو یوم …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ ترکیہ،صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں انہوں نےترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع، ترک جنرل اسٹاف کے کمانڈر اور ترکیہ کی بَری اور فضائی افواج کے کمانڈروں سے بھی ملاقات کی۔ …

Read More »

صدر مملکت نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو 6 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی تجویز دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا کہہ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط ارسال کیا ہے جس میں یہ تاریخ تجویز کی …

Read More »

الیکشن ہونے چاہئیں بڑی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن تاریخ دے رہی ہے،بلاول بھٹو

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ الیکشن ہونے چاہئیں بڑی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن تاریخ دے رہی ہے،مجھے نہیں پتہ، الیکشن کب ہیں، آپ کو نہیں پتہ الیکشن کب ہیں مگر اس جماعت کو پہلے سے پتہ ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ کسی …

Read More »

الیکشن تاریخ کا معاملہ، صدر مملکت سے وفاقی وزیر کی ملاقات، وزارت قانون کا مؤقف بھی آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر عارف علوی سے نگران وزیر قانون احمد عرفان سے ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت قانون کے مطابق ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے نگران وزرائے قانون نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے نگران وزیر …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی لیکن وہ گرفتار ہوں گےیا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا موقف آگیا

لاہور (پاکستان امیج) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی واپسی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے اور ان کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال کیا جائے …

Read More »