پاکستان

لاہور ہائیکورٹ ؛ پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کرنے کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف نیب انٹراکورٹ اپیل منظور

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کرنے کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف نیب انٹراکورٹ اپیل منظور کرلی اور 18ستمبر تک پرویز الٰہی کو جواب جمع کرانے کے نوٹس جاری کر دیئے ۔ لاہورہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کرنے کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف نیب اپیل پرسماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے دو …

Read More »

15 سے 20 ستمبر تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 15سے 20ستمبر تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر سے خلیج سے ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہونگی،16 ستمبر سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہونگی،رپورٹ کے مطابق 15 سے 20 ستمبر تک …

Read More »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکین ماہانہ صرف 100 روپے بجلی کا بل ادا کرتے ہیں

بونیر (پاکستان امیج)جہاں پورا پاکستان بجلی کے ظالمانہ بلوں کی بھینٹ چڑھ چکا ہے وہیں ایک گاﺅں ایسا بھی ہے جس کے ایک شہری نے بجلی کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے کئی سال قبل ایک انقلابی قدم اٹھایا اور آج گاﺅں کا ہر گھر پورا مہینہ بجلی استعمال کرنے کے بعد صرف 100 روپے بل ادا کرتاہے ۔ بی …

Read More »

حکومت پھر ناکام، آئی ایم ایف سے بجلی بلوں میں ریلیف کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی، مزید کیا مطالبے کر دیئے؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) آئی ایم ایف سے بجلی بلوں میں ریلیف کے معاملے پر جاری بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، حکومت کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے پر بات چیت کے دوران وفاقی حکومت سے مزید مطالبے کر دیئے، آئی ایم …

Read More »

جج آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے بشریٰ بی بی سے ملاقات کا وقت بڑھانے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا منظور کرلی

اٹک(پاکستان امیج) جج آفیشل سیکرٹ ایکٹ ابوالحسنات ذوالقرنین نے اٹک جیل میں بشریٰ بی بی سے ملاقات کا وقت بڑھانے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی،ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مساج سینٹر پر چھاپے میں گرفتار افراد سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے مساج سینٹر پر غیر قانی چھاپے کے کیس میں گرفتار افراد کے خلاف درج ایف آئی آر ختم کروا دی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نجی ہاسنگ سوسائٹی کے مساج سینٹر پر غیرقانونی چھاپے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے مساج سینٹر …

Read More »

سائفر کیس میں بڑی پیشرفت؛ عدالت کا ایف آئی اے کو 26ستمبر تک چالان جمع کرانے کا حکم

اٹک(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف سائفر کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے،عدالت نے ایف آئی اے کو 26ستمبر تک چالان جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو حکم دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل حالات …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

اسلام آباد(پاکستان امیج)عوام ہو جائے ہوشیار ‘ 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ہے ‘ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر ‘ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور …

Read More »

جیل میں میری بیرک کے ساتھ پھانسی گھاٹ ہے، اگر میں نے ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جیل میں میری بیرک کے ساتھ پھانسی گھاٹ ہے، اگر میں نے ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کھلا چیلنج …

Read More »

دعا کیجیے اللہ مجھے صبر سے جبر برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عدالت پیشی پر کہاہے کہ دعا کیجیے اللہ مجھے صبر سے جبر برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ عدالت میں پیش کر دیا گیا، اس موقع پر اپنے کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی …

Read More »