پاکستان

لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کا مقدمہ ؛پرویز الٰہی کے وکیل کی عدالت سے مقدمہ ڈسچارج کرنے کی استدعا

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے وکیل نے لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمہ ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ضلع کچہری میں لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، رانا انتظار وکیل پرویز الٰہی نے کہاکہ انکوائری سے قبل ایف آئی آر …

Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں

لاہور(پاکستان امیج) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔ ہم نیوز کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کروفاق کے سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے, 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ مساجد ، …

Read More »

دو روز کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ.سبزیاں اور پھل عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)دو روز کے دوران سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ.سبزیاں اور پھل عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اثر سبزیوں اور فروٹ پر پڑنے لگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں، حکومت نے پیٹرول پر 10 روپے 68 پیسے اور …

Read More »

بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)بلوچستان کے وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مبارکباد‘ایک بیان میں، وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان جان محمد اچکزئی نے نئے چیف جسٹس کو دلی مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے بے پناہ دباؤ، بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے اور ظلم و ستم کے باوجود ان کی ثابت قدمی اور لچک …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات،ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15سے 20فیصد تک اضافہ کردیا

لاہور(پاکستان امیج)بے قابو مہنگائی نے سفر بھی مشکل بنا دیا، مسافر پھٹ پڑے،پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ٹرانسپورٹرز نے کرائے 15سے 20فیصد تک بڑھا دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور سے دوسرے شہروں کے کرایوں میں چار سو روپے تک اضافہ کر دیاگیا،لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600سے بڑھا کر 7ہزار روپے مقرر کر …

Read More »

نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت نے حلف لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نےان سے حلف لیا ، وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، سابق چیف جسٹس صاحبان، ججز اور ممتاز وکلا بھی …

Read More »

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے عوام کو ڈیفالٹ کر دیا گیا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے عوام کو ڈیفالٹ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ بجلی بلوں سے تنگ عوام پر پیٹرول بم گرا دیاگیا،پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمت بڑھانے سے معیشت برباد ہوتی ہے،ابھی مہینہ بھی نہیں …

Read More »

کرنسی ڈیلر کے گھر اور دکان پر چھاپہ، ایک کروڑ 45 لاکھ مالیت کے ڈالر، پاؤنڈ، 3 کروڑ 28 لاکھ پاکستانی کرنسی برآمد

جہلم (پاکستان امیج) جہلم میں کرنسی ڈیلر کے گھر اور دکان پر چھاپے کے دوران غیر ملکی کرنسی اور 3 کروڑ 28 لاکھ روپے نقد برآمد کر لئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق حساس ادارے کی اطلاع پر ایف آئی اے نے پولیس اور انتظامیہ کے ہمراہ چھاپہ مارا تو غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیے گئے 3 کروڑ …

Read More »

گوجرانوالہ میں چوتھی شادی کرنیوالے شخص کی بارات میں تیسری بیوی بھی پہنچ گئی، دولہا فرار

گوجرانوالہ (پاکستان امیج) چوتھی شادی کرنے والے شخص کی شادی میں تیسری بیوی پہنچ گئی جس پر دولہا میا ں تقریب چھوڑ کر بھاگنے پر مجبو ر ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق رمضان کی پہلی بیوی فوت ہو چکی ہے اور دوسری بیوی کو اس نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد رمضان نے تیسری شادی کی تھی اور …

Read More »

سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں بلاول کے آصف زرداری کو ترکی بہ ترکی جواب ، پارٹی رہنما حیران

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کو ترکی بہ ترکی جواب دے کر اجلاس میں موجود پارٹی رہنماؤں کو حیران کردیا۔اجلاس میں ارکان نے بعض معاملات پر پی پی قیادت پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ساتھ نہ دیتی تو شہباز شریف کبھی …

Read More »