اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، کیس کی سماعت کچھ دیر میں ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کیلئے سرکاری ٹی وی کا تکنیکی سٹاف کیمرے اور دیگر جدید آلات لے کر عدالت پہنچ …
Read More »پاکستان
لاہور ہائیکورٹ ؛ تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی بازیابی کیلئے متفرق درخواست دائر
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی بازیابی کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی،متفرق درخواست پرویز الٰہی کے وکیل طاہر نصراللہ وڑائچ نے دائر کی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ پرویز الٰہی کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے گزشتہ روز رہا کرنے کا حکم دیا، عدالتی حکم …
Read More »آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، لاہور ہائیکورٹ کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو رہا نہ کرنے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، عدالت نے قابل ضمانت وارنٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر متعلقہ ایس پی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے پیش نہ ہونے …
Read More »سائفر کیس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے۔ چیئرمین پی …
Read More »عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ چئیر مین …
Read More »لاہور ماسٹرپلان کیس، پرویز الہٰی کےڈسچارج کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف لاہور ماسٹر پلان کےحوالے سے اینٹی کرپشن میں درج مقدمے کے ڈسچارج کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ریحان الحسن نے تحریری حکم جاری کیا۔ جس میں لکھا گیا کہ پرویزالہٰی کو مقدمے سے ڈسچارج کیا جاتا ہے، ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب …
Read More »وفاداری کیا ہوتی ہے،فواد چودھری کی اہلیہ نے شہباز گل کو بتادیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) فواد چودھری کی اہلیہ حبہ چودھری نے شہباز گل کو وفاداری کے اصل معنی بتادیے، ہوا کچھ یوں کہ شہباز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک صارف کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ٹی آئی کی وفاداری سے متعلق جواب دیا کہ برے وقت میں خان کو …
Read More »دعا ہے ترازو کے پلڑے سب کے لیے برابر ہوں،مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔دعا ہے ترازو کے پلڑے سب کے لیے برابر ہوں۔ پارٹی کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب میں ن لیگ کی چیف آرگنائزر نے کہا کہ نوازشریف کو اللہ تعالی نے سرخرو کردیا …
Read More »سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو دو بھتیجوں سمیت گرفتار کیا، انہیں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 3 سے گرفتار کیا گیا۔ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی، اسلام …
Read More »محکمہ موسمیات کی 20ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی
لاہور (پاکستان امیج) لاہور میں طوفانی بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ لاہور میں سیاہ بادلوں کی انٹری کے بعد تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے گلبرگ،فیروز پور روڈ،مال روڈ،کینال روڈ پر بارش ہوئی ۔شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے …
Read More »
Pakistan Image