اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق آج دورہ امریکا پر روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم 18سے 23ستمبر تک جنرل اسمبلی مباحثے میں شرکت کریں گے،وفاقی کابینہ ارکان کا وفد بھی نگران وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا، نگران وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے،نگران وزیراعظم 22ستمبر کو اقوام متحدہ …
Read More »پاکستان
لاہور اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالی گھٹاوں نے آج لاہور کی فضاوں پر قبضہ جما لیا، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم مزید خوشگوار کر دیا اور مینہ برسا تو لاہوریوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا جنہیں گرمی سے چھٹکارا مل گیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد …
Read More »جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔ جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی …
Read More »’بھٹو مرچکا ہے‘: پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان چھڑنے والی لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے ایک دوسرے پر خوب لفظی گولہ باری کی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ایک سابق اتحادی اداروں کے پیچھے چھپے ہیں، اگر کوئی ووٹ کو عزت دو کے نظریے …
Read More »انتخابی عمل الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ،حکومت التواکا کوئی جواز نہیں لائے گی،نگران وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے تاہم حکومت انتخابات میں التواکا کوئی جواز نہیں لائے گی۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ امن و امان، سرحدی صورتحال کے باعث انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی،پاکستان کو مغربی اور مشرقی محاذ پر خطرات کا سامنا ضرور …
Read More »جماعت اسلامی کا آئی پی پیز کے معاہدے کو جاننے کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد (پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم آئی پی پیز کے معاہدے کو جاننے کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، جبکہ عالمی عدالت میں بھی آئی پی پیز کی بات اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں توانائی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز میں اپنے ملک …
Read More »ملک بھر میں بجلی کے بعد گیس چوری کرنیوالے ملزمان کے خلاف بھی گھیرا تنگ
لاہور (پاکستان امیج)بجلی کے بعد گیس چوری کرنیوالے ملزمان کے خلاف بھی گھیرا تنگ کردیا گیا ہے ،پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 229 گیس کنکشن منقطع کردیےگئے۔ سوئی نادرن حکام کے مطابق گیس چوری میں ملوث افراد سے 73لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے، سوئی ناردرن نے پشاور میں گیس کے براہ راست استعمال، غیر قانونی کنکشن …
Read More »ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النّبی ﷺ 29 ستمبر کو ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج) رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند کہیں بھی نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 29 ستمبر بروز جمعے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر …
Read More »ربیع الاول کب ہو گا؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ربیع الاول کا چاند کب ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامی سال 1445 ہجری کے تیسرے ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بعد از نماز عصر ہو گا۔ اجلاس اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ …
Read More »سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد سویڈن کی خاتون نے سوات کے نوجوان سے شادی کرلی
سوات (پاکستان امیج) سوشل میڈیا پردوستی کے بعد ایک اورغیر ملکی خاتون پاکستان پہنچ گئیں، سویڈن کی 44 سالہ خاتون 23 سالہ احمد شاہ کی محبت میں سوات پہنچی ہیں ، یانتاسات تنیارات نامی خاتون نے چارباغ کے احمد شاہ سے نکاح کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق سویڈش خاتون یانتاسات تنیارات نے باقاعدہ طورپر اسلام بھی قبول کرلیا۔ احمد شاہ …
Read More »
Pakistan Image