پاکستان

عمران خان کو بند کرنے سے ملک کے تمام مسائل حل نہیں ہوئے، بلاول بھٹو زرداری

اوکاڑہ(پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو بند کرنے سے ملک کے تمام مسائل حل نہیں ہوئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آج بھی عمران خان اور بین الاقوامی اداروں کی وجہ سے پاکستان متعدد مسائل سے دوچار ہے لیکن …

Read More »

ایسے اختیارات نہیں لینا چاہوں گا جس سے ملک کو نقصان پہنچے،چیف جسٹس پاکستان کا وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایسے اختیارات نہیں لینا چاہوں گا جس سے ملک کو نقصان پہنچے،ریکوڈک کیس میں پاکستان کو اربو ڈالر کا نقصان ہوا، سپریم کورٹ کو نہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر …

Read More »

خالد مقبول صدیقی کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار

کراچی(پاکستان امیج)کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے چیف جسٹس اعلیٰ عدلیہ کے وقار کو بحال کریں گے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ امید …

Read More »

نگران وزیر داخلہ گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم میں شرکت کیلئے چین روانہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگئے۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم 2023ء میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، 3 روزہ کانفرنس چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر لیانیونگینگ میں منعقد ہو گی، کانفرنس میں 50 ممالک کے 400 نمائندگان …

Read More »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔ دستاویز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سبب ہے جب کہ روپے کی بے قدری اور عالمی مارکیٹ میں اضافہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ ہے۔ عالمی مارکیٹ …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میںبھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 90 پیسے سستاہونے کے بعد 295.95 روپے کا ہو گیاہے ۔

Read More »

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں فل کورٹ بنانے کی درخواست منظورکرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں پاکستان بار کونسل کی فل کورٹ بنانے کی درخواست منظورکرلی، چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ دلائل دوبارہ سے شروع ہوں گے کیونکہ نیا بنچ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،پاکستان کی تاریخ میں …

Read More »

قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بغیرپروٹوکول سپریم کورٹ پہنچ گئے،چیف جسٹس پاکستان اپنی ذاتی گاڑی میں عدالت آئے ۔ تفصیلات کے مطابق قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار کردیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 1800سی سی عام گاڑی میں سپریم کورٹ پہنچے، ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کیلئے …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ پہنچ کر عملے کو سب سے پہلی ہدایت کیا کی ؟ جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں اور اس موقع پر انہوں نے پولیس سے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا لیکن عدالتی عملے نے ان کا بھر پور انداز میں استقبال کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے عملے کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو …

Read More »

آپ آئی جی اسلام آباد سے پوچھ کر بتائیں کیسے آنا چاہیں گے؟لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری وکیل سے مکالمہ

لاہور (پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو رہا نہ کرنے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ کیا آپ عدالتی احکامات کو ایزی لے رہے ہیں،ہم نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، آپ آئی جی اسلام آباد سے پوچھ کر …

Read More »