لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کا مقدمہ ؛پرویز الٰہی کے وکیل کی عدالت سے مقدمہ ڈسچارج کرنے کی استدعا

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے وکیل نے لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمہ ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ضلع کچہری میں لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمہ کی سماعت ہوئی، رانا انتظار وکیل پرویز الٰہی نے کہاکہ انکوائری سے قبل ایف آئی آر درج نہیں ہو سکتی، کل ڈی جی اینٹی کرپشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے،پرویز الٰہی کی گرفتاری بدنیتی پر مبنی ہے، پرویز الٰہی کے وکیل نے عدالت سے مقدمہ ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *