پاکستان

ڈالر کی قیمتیں گرنے سے روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی ہوگئی

کراچی (پاکستان امیج) ڈالر کی گھٹتی ہوئی قدر سے مقامی مارکیٹوں میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی کمی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران فی من روئی کی قیمت میں 5000روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے لیکن پاور ٹیرف میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر …

Read More »

مبینہ غیرشرعی نکاح کیس ؛ پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے جمع کروا دیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیرشرعی نکاح کیس میں پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے جمع کروا دیئے، پراسیکیوٹر نے کہاکہ کیس کی سماعت کیلئے 22اکتوبر کی تاریخ دے دیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی …

Read More »

ڈالر سستا لیکن سعودی ریال اور درہم کتنے میں فروخت ہو رہاہے ؟ جانئے

کراچی (پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال مہنگا جبکہ متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدرمیں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت میں چار پیسے کمی ہوئی ہے جوکہ 75.29 روپے سے کم ہو کر 75.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں درہم کی قیمت 75.29 روپے ہی …

Read More »

گاڑیاں جلانےکاکیس،صنم جاوید سمیت 5ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور (پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے کیس میں صنم جاوید سمیت 5ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا ۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈپولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔   ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان …

Read More »

ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ

کراچی(پاکستان امیج)ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تربت کی پروازیں پی کے 501اور پی کے 502منسوخ کر دی گئی،اسی طرح لاہور کی پروازیں پی کے 302اور پی کے 303 بھی منسوخ کر دی گئی،کراچی سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 310اور پی کے 311کو …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستاہو گیا ، بلند ترین سطح سے کتنا گر چکا ہے ؟ جانئے

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر تقریب دو ہفتوں سے زائد عرصہ کے دوران مسلسل گر رہا ہے ،آج بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کمی …

Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت، عمران خان کی کورٹ پروڈکشن کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی (پاکستان امیج) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف الیکشن کمیشن احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی جس میں کورٹ پروڈکشن کی درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کیسز کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی، اسد عمر پیش ہوئے …

Read More »

سائفر کیس کی نقول فراہمی سے متعلق درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے اعتراضات دور کرنے کی درخواست کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے حکم کیخلاف اور نقول فراہمی سے متعلق کیس میں درخواست پر اعتراضات دور کرنے کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے حکم کیخلاف، نقول فراہمی سے متعلق …

Read More »

سائفر کیس میں عمران خان اب بھی اندر ہیں اور آپ باہر؟ اسد عمر نے صحافی کے سوال پر کیا جواب دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے صحافی کے سوال پر کہ عمران خان سائفر کیس میں تاحال اندر ہیں اور آپ باہر، کا دلچسپ جواب دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسد عمر نے صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں الزام ہے جن کو سائفر ملا انہوں نے ٹھیک …

Read More »

بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج) بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر ساڑھے 11بجے سماعت ہوگی،احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی آج تک عبوری ضمانت منطوری کررکھی ہے،جج محمد بشیری نے ضمانت کی درخواستوں پر …

Read More »