ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ

کراچی(پاکستان امیج)ایندھن بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8پروازیں منسوخ کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تربت کی پروازیں پی کے 501اور پی کے 502منسوخ کر دی گئی،اسی طرح لاہور کی پروازیں پی کے 302اور پی کے 303 بھی منسوخ کر دی گئی،کراچی سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 310اور پی کے 311کو بھی منسوخ کر دیا گیا،اسلام آباد کی پروازیں پی کے 368اور پی کے 369منسوخ کر دی گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *