کراچی(پاکستان امیج)تقریبا ایک مہینے کے وقفے کے بعد ’ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ‘ نے سونے کی نئی قیمت جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 24 قیرات سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 500 روپے فی تولہ جاری کی گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 71 ہزار 39 روپے …
Read More »پاکستان
نواز شریف کی وطن واپسی: دبئی سے پاکستان کیلئے سپیشل طیارہ بک کر ا لیاگیا
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے سلسلہ میں دبئی سے پاکستان جانے کیلئے سپیشل طیارہ بُک کرا لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے امید پاکستان کا نام دیا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست نمٹا دی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل، وزارت داخلہ اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے،ڈاکٹر بابراعوان درخواست گزار کی جانب …
Read More »24اکتوبر تک فوادچودھری کی طبیعت ٹھیک،اس بہانے آپ سے ملاقات بھی ہو جائے گی، ممبر الیکشن کمیشن کا اسد عمر سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر نثار درانی نے اسد عمر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ 24اکتوبر تک فوادچودھری کی طبیعت ٹھیک ہو جائے گی،اس بہانے آپ کی ان سے ملاقات بھی ہو جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فواد چودھری کے وکیل الیکشن …
Read More »ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، انٹربینک سے اہم خبر آگئی
کراچی(پاکستان امیج)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 1پیسے کم ہوا،انٹربینک میں ڈالر 279روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے، یاد رہے کہ انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے …
Read More »توہین کیس؛ الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی،ممبر …
Read More »پی آئی اے پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیل ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخر
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے پی آئی اے کو پرائیویٹائزکرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئرلائن کو فروخت کرنے سے پہلے اسے قرضہ سے پاک کیا جائے گا، اس کے ذمے واجبات ایک ہولڈنگ کمپنی کے سپرد کیے جائیں گے جبکہ اسٹیل ملز اور پاور کمپنیوں کی نجکاری موخر کردی گئی ہے۔ وفاقی وزیرنجکاری فواد حسن فواد …
Read More »کینیڈا سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلیے 15فیصد رعایت کا اعلان
اسلام اآباد(پاکستان امیج)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے پی آئی اے نے ٹکٹ پر 15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 3 تا 15 اکتوبر کے درمیان ٹورنٹو سے پاکستان کے لیے ٹکٹس بک کرانے پر 15 فیصد رعایت ملے گی۔ ترجمان نے واضح کیا کہ 15 فیصد رعایت …
Read More »غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن سے ترسیلات زر میں اضافہ
کراچی(پاکستان امیج) ستمبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 2.20 ارب ڈالر رہیں، جو چھہ ماہ کی بلند ترین سطح ہے، جس کی بنیادی وجہ غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کیے جانے والے آپریشنز ہیں۔ کریک ڈاؤن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر قانونی ذرائع سے بھیجنے پر مجبور …
Read More »نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی قومی ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد
اسلام آبا د (پاکستان امیج)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے سری لنکا کے خلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ریکارڈ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔گرین شرٹس نے میچ کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے دل جیت لیے۔ شاندار پرفارمنس۔ یاد رہے کہ …
Read More »
Pakistan Image