کراچی(پاکستان امیج)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ایس او کو واجبات کی عدم ادائیگی اور ایندھن کے مسائل کے باعث پی آئی اے کی ملک بھر سے 20سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں،پروازیں منسوخ ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Read More »پاکستان
نئے سمندری طوفان کے پاکستان کی جانب بڑھنے کی پیشگوئی، الرٹ جاری
کراچی (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے بحیر ہ عرب کے جنوب مغرب میں موجود نئے سمندری طوفان کے پاکستان کی جانب بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں نیا سمندری طوفان پاکستان کی جانب بڑھ رہا ہے، طوفان کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان نے الرٹ جاری کردیا ہے جس …
Read More »مینار پاکستان جلسے میں جیب تراشی کیلئے آیا 15 رکنی گروہ گرفتار لیکن اس کا تعلق دراصل کہاں سے تھا؟ حیران کن انکشاف
لاہور(پاکستان امیج) آرگنائزڈ کرائم یونٹ چوہنگ نے مینار پاکستان جلسے میں سندھ سے آنے والے 15 جیب تراش و چور گینگ ممبران کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے ابتدائی پوچھ گچھ میں انکشاف کیا ہے کہ ہمارا 40 سے 45 رکنی گروہ ہے جو کہ سندھ سے آیا ہے اور ہمارا مقصد لوگوں کولوٹنا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی ایس …
Read More »بشریٰ بی بی کے بھائی کے گھر چھاپہ، اہلکار تلاش کرتے رہے مگر۔۔۔
لاہور (پاکستان امیج) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کے گھر اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا، اہلکار انہیں تلاش کرتے رہے مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی و صوبائی اسملبی بھی محکمہ اینٹی کرپشن کے راڈار پر ہیں جن کی رہائش گاہوں پر …
Read More »ڈالر کی قدر میں گزشتہ ہفتے اضافہ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی
کراچی (پاکستان امیج) ڈالر کی قدر میں گزشتہ ہفتے اضافہ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 4 ہفتے ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد گزشتہ مالی ہفتے روپے کی قدر میں کمی آئی جو 0.42 فیصد کمزور ہوا۔ ہفتہ بھر کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے …
Read More »مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان پر جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے ؟منصور علی خان نے تعداد بتادی
لاہور(پاکستان امیج)اینکرپرسن منصور علی خان نے پاکستان مسلم لیگ( ن) کے گزشتہ روز مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں عوام کی تعداد کے حوالے سے اعدادوشمار شیئر کردیئے اورکہا ہے کہ میرے پاس جو نمبرز آئے ہیں وہ بالکل ویسے ہی آپ کے سامنے رکھوں گا، وہ چاہے کسی کو پسند ہوں یا نہیں ہوں،کسی کو برے لگیں مجھے …
Read More »مسلم لیگ ن کے جلسے سے واپسی پر سابق سیکریٹری حکومت آزاد کشمیر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
لاہور، میر پور(پاکستان امیج)میرپور آزاد کشمیر میں اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں سابق سیکریٹری حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر راجہ محمود الحسن جاں بحق ہوگئے، وہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کر کے واپس آرہے تھے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے باعث ان کی گاڑی اُلٹ گئی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نواز شریف کے …
Read More »عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات ، استحکام پاکستان پارٹی کا وضاحتی بیان جاری
لاہور(پاکستان امیج )استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے پارٹی رہنما عون چوہدری کی ایئر پورٹ پر نواز شریف سے ملاقات پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ آئی پی پی ترجمان کے مطابق عون چوہدری کی نواز شریف ایئرپورٹ پر ہونے والی ملاقات سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔ترجمان کے مطابق پارٹی نے عون چوہدری سے اس ملاقات سے متعلق …
Read More »‘ مسلم لیگ (ن) نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا ہے، وہ کل کو گلہ نہ کرے، نواز شریف کے خطاب پر پیپلز پارٹی کا رد عمل
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابقہ اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) نے اپنا بیانیہ تبدیل کرلیا ہے، وہ کل کو گلہ نہ کرے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آج غالباً رسم تاج پوشی ہورہی تھی، پنجاب کی انتظامیہ نے نواز …
Read More »عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دوبارہ سوشل میڈیا پر متحرک، اہم بیان جاری کردیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد دوبارہ سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئے اور اہم بیان جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ میں ساری قوم کا، اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے کم و بیش 40روزہ چلے کے بعد مجھے …
Read More »
Pakistan Image