اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی حکومت کی اپیل پر سماعت کرے گا۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے …
Read More »پاکستان
جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی نے مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج کردیئے
کراچی(پاکستان امیج)جماعتِ اسلامی اور پی ٹی آئی نے مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج کردیئے۔میئر کراچی کے ضلع کیماڑی سے کاغذات نامزدگی کو سٹی کورٹ الیکشن ٹریبونل غربی میں چیلنج کیا گیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق یو سی 3 ماڑی پور سے جماعت اسلامی کے امیدوار برائے چیئرمین محمد حسین نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے …
Read More »صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیا
اسلام آباد (پاکسان امیج)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا،چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی،نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
Read More »’’پی ٹی آئی کیساتھ رہیں گے یا چھوڑ دیں گے ‘‘پرویز الٰہی نے صحافی کے سوال پر کیا کہا؟ جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں غیررسمی گفتگو میں صحافیوں سے سوالوں کے اہم جوابات دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ایک سوال’’پی ٹی آئی کیساتھ رہیں گے یا چھوڑ دیں گے‘‘کے جواب میں پرویز الٰہی نے کہاکہ نہیں چھوڑوں …
Read More »چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے کے سوال پر کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے کے سوال پر کھل کر بول پڑے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر صحافی نے سوال کیا ’’سنا ہے کہ آپکے ساتھ خان صاحب کی اڈیالہ میں کوئی پیغام رسانی ہوئی ہے …
Read More »چودھری پرویز الٰہی کا بھی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کی کوئی ساکھ نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہوگا، سائفر کیس کوئی بڑی بات نہیں ، سرخرو ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت …
Read More »سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کردی گئی،ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبدالجبار کی طرف سے نیب فیصلہ چیلنج کیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے ہمیں سنے بغیر نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ دیا،نیب ترامیم کے …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس؛ چودھری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کو ڈیوٹی جج کے سامنے پیش کیا گیا، اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث پرویز الٰہی کو ڈیوٹی جج شاہ …
Read More »امریکی ڈالر روپے کے مقابلے مزید سستا، نیا ریٹ کیا ہے؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج) امریکی ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں ایک روپے سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ڈالر ایک روپے 6 پیسے کی کمی سے 277 روپے 52 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 140 پوائنٹس …
Read More »پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہو گی
لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی سیاسی جماعت کو نہیں ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسے کی اجازت …
Read More »
Pakistan Image